ضیائی دارالتحقیق

اسلاف و اخیار کے علمی مخطوطوں، مسودوں، کتابوں پر تخریج و تحقیق کرکے منظر پر لانا۔

ادارہ آپ کی تجاویز و آراء..... مفید اصلاحی مشوروں.....اور علمی و قلمی تعاون کا ہمیشہ سے منتظر ہے اور رہے گا۔