تذکرہ نگاری  

حضرت ام المؤمنین سیدہ میمونہ

حضرت امُ المومنین سیدہ میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا میمونہ دختر حارث بن حزن ہلالیہ،ہم ان کا نسب،ان کی ہمشیرہ لبابہ کے ترجمے میں لِکھ آئے ہیں جناب میمونہ ازواجِ مطہرات میں شامل تھیں،ہم ان کی بہنوں لبابتہ الکبری لِبابتہ الصغری اور اَسماء دخترانِ عمیس کا ذکر پہلے کرچکے ہیں،میمونہ کا برہ تھا،جسے حضورِاکرم نے بدل دیا تھا،کریب نے اسے ابنِ عباس سے روایت کیا ہے،جناب میمونہ کریب اور خالد بن ولید کی خالہ تھیں،حضورِ اکرم سے پہلے وہ ابورہم بن عبدالعزیٰ بن عب...