شہدائے کربلا  

حضرت زاہر ابن عمرواسلمی الکندی

حضرت زاہر ابن عمرواسلمی الکندی رضی اللہ عنہ حضرت زاہر ابن عمرواسلمی الکندی صحابی رسول ہیں۔ ادائیگی حج کے بعد امام حسین کے قافلہ میں شریک ہوئے۔        (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)  ...

حضرت حارث بن نبہان

حضرت حارث بن نبہان﷜ حضرت حارث بن نبہان﷜ (حضرت حمزہ﷜ کے غلام نبہان تھے ان کے بیٹے حارث امام حسن اور پھر امام حسین کی خدمت میں رہے۔) (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

حضرت مسلم بن کثیر الازدی

حضرت مسلم بن کثیر الازدی حضرت مسلم بن کثیر الازدی﷜ الاعرابی صحابی رسول ہیں جنگ جمل میں زخمی ہوئے تھے، ٹھیک سے نہیں چل سکتے تھے کوفہ سے مکہ آکر شامل ہوئے تھے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

حضرت نعیم بن عجلان

حضرت نعیم بن عجلان﷜ حضرت نعیم بن عجلان﷜ انصاری خزرجی۔ کربلا میں آکر شامل ہوئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...