ضیائے مشائخِ قادریہ  

استاذ العلماء صوفی باصفا حضرت علامہ مولانا عبد الرحیم اشرفی

استاذ العلماء صوفی باصفا حضرت علامہ مولانا عبد الرحیم اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استا ذالعلماء صوفی باصفا حضرت علامہ ومولانا محمد عبد الرحیم صاحب قبلہ اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے مورخہ 7 فروری 2017ء بمطابق 9 جمادی الاولیٰ 1438 ہجری صبح 5 بجے  اس دار فانی کو الوداع کہہ دیا اور خالق حقیقی سے جاملے۔  انا للہ وانا الیہ راجعون مولانا موصوف سیدی و مرشدی حضور اشرف الاولیاء ابوالفتح سید محمد مجتبیٰ اشرف اشرفی الجیلانی علیہ الرحمۃ وا...

شاہ حبیب الرحمن اڑیسوی قادری

مجاہدِ ملت حضرت شاہ حبیب الرحمٰن قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: آپ کا اسمِ گرامی حبیب الرحمٰن قادری ہے۔ اور آپ کا سلسلۂ نسب عمِ رسول ﷺ سیدنا عباس بن عبد المطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ملتاہے۔ تاریخِ ولادت: حضرت علامہ محمد حبیب الرحمٰن ہاشمی عباسی رضوی رحمۃ اللہ علیہ بتاریخ 8محرم الحرام 1322ھ بروز شنبہ بوقتِ صبحِ صادق، قصبہ دھام نگر ، صوبۂ اڑیسہ(موجودہ نام اوڈیشا) انڈیا میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتداءً لوگوں نےحضرت مجاہد ملت کو انگری...

حضرت مولانا حکیم عابدعلی کوثر خیر آبادی

 حضرت مولانا حکیم عابدعلی کوثر خیر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سال ولادت ۱۲۷ھ حضرت مولانا عبد الحئی فرنگی محلی سے فاتحۂ فراغ پڑھا، حکیم محمد رشید گوپاموی، اور حکیم رضا حسین لکھنوی سے طب پڑھی، حضرت حاجی وارث علی شاہ قدس سرہٗ المتوفی ۱۳۲۳ھ کے مرید تھے، حضرت مولانا آل امام پھلواروی سے بھی کسب فیص کیا، تخلص کوثر تھا، حضرت امیر مینائی سے مشورۂ سخں کیا، عرصہ تک ریاست ٹوتک میں میں درباری طبیب رہے، آپ کی خداقت مسلم تھی، صرف چند ادویہ سے علاج کرتے ت...

مناظر اسلام حضرت مولانا امام الدین قادری رضوی

مناظر اسلام حضرت مولانا امام الدین قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا امام الدین قادری  ۔کنیت:ابوالیاس۔والد کااسم گرامی:والد کااسمِ گرامی:حضرت مولانا عبدالرحمن نقشبندی  علیہ الرحمہ ،جوکہ ایک متبحر عالمِ دین تھے۔ان کے  علم وفضل کاشہرہ پورے ہندوستان میں تھا۔اسی طرح ان کی اہلیہ محترمہ بھی ایک عابدہ زاہدہ خاتون تھیں۔ تاریخِ ولادت:  آپ تقریباً  1861ء کو کوٹلی لوہاراں (غربی) میں پیداہوئے۔ تحصیل ِعلم: ابتدائی...

سید اللہ رکھا قادری ضیائی

 حضرت سید اللہ رکھا قادری ضیائی اطال اللہ عمرہ (مؤسس اعلیٰ انجمن ضیاء طیبہ کراچی) محترم المقام قبلہ الحاج سید اللہ رکھا قادری ضیائی بن  سید عمر میاں  بن سید ابراہیم میاں بن سید جہانگیر میاں۔﷭۔ سادات ِ کرام کےچشم وچراغ ہیں۔قبلہ سید اللہ رکھا قادری ضیائی صاحب کی ولادت باسعادت یکم رجب المرجب1374ھ، مطابق  ماہ 2؍ مارچ؍1955ء کوشہر کراچی کے اولڈ سٹی ایریا گئو گلی میٹھادر میں ہوئی۔گھر کاماحول مذہبی تھا،گھر کےافراد دین سےمحبت کرنے وا...

حضرت مولانا الحاج شاہ حمیدالرحمٰن قادری

حضرت مولانا الحاج شاہ حمیدالرحمٰن قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ دنیائے اہل سنت کی ایک عظیم ہستی محب اعلیٰ حضرت سرکار محبی پوکھریروی رحمتہ اللہ علیہ کےجانشین حضور محبوب الاولیاءمولانا الحاج الشاہ حمیدالرحمن قادری کا وصال پرملال ۱۴ ربیع الاول ۱۴۳۷ھ کوشام ۴ بج کر۱۱منٹ پرہوا تھا۔ نمازِ جنازہ ۱۶ ربیع الاول ۱۴۳۷ھ بروز پیر کو صبح ۱۰ بجے پوکھیرا شریف میں ادا کی گئی تھی۔یہ سرکار محدث اعظم ہند سید محمد اشرفی جیلانی کچھوچھوی کے آخری خلیفہ مجاز تھے۔...

حضرت محدث الحرمین شیخ عمر المحرسی

محدث الحرمین شیخ عمر المحرسی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ کااسمِ گرامی عمر بن حمدان محرسی تیونسی تھا۔ اور آپ "محدث الحرمین " کے لقب سے مشہور ہوئے۔ تاریخ ولادت:  محدث الحرمین شیخ عمر المحرسی رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت باسعادت 1291 ھ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم : آپ علیہ الرحمہ نے مکہ مکرمہ کے جلیل القدر علماء کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کیا اور کثیر علوم وفنون پر دسترس حاصل کی۔ سیرت وخصائص:  محدث الحرمین شیخ عمر المحرسی رحمۃ اللہ علیہ حرمین شریفین ک...