تذکرہ نگاری  

حضرت مولانا مفتی محمد وقار الدین قادری

  مولانا مفتی محمد وقار الدین بن حافظ حمید الدین یکم جنوری ۱۹۱۵ء بمطابق ۱۴، صفر المظفر ۱۳۳۳ھ پیلی بھیت (انڈیا) میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: اسکول کی ابتدائی تعلیم چوتھی کلاس تک اپنے گاوٗں میں حاصل کی۔ پانچویں کلاس میں بریلی شریف کے اسکول میں داخلہ لیا۔ پانچویں کلاس کا امتحان ہوا تو ضلع بھر میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی اور انعام بھی ملا ۔ آپ کے بے حد اصرار پر آپ کے والد صاحب نے آپ کو بیلی بھیت میں مدرسہ ’’آستانہ شیریہ ‘&l...