پسندیدہ شخصیات  

شاہ عبد الرحیم محدث دہلوی

مولوی عبدالرحیم دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولوی عبدالرحیم دہلوی ، عمری (فاروقی) نسب، حنفی، نقشبندی مشرب، جامع علوم عقلی ونقلی، حاوی علوم اصلی وفرعی عظیم محدّث تھے۔ ان کے دو نامور بیٹے مولانا شاہ ولی اللہ دہلوی اور مولانا شاہ اہل اللہ دہلوی ہوئے۔ ایں خانہ تمام آفتاب است ۱۲صفر ۱۱۳۱ھ/ ۱۷۱۸ء میں وقت چاشت انتقال ہوا۔...

حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی

حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ    نام ونسب: اسمِ گرامی:سید عبد اللطیف بھٹائی  رحمۃاللہ علیہ ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: شاہ عبداللطیف بھٹائی بن سیّد حبیب شاہ بن سیّد عبدالقدّوس بن سیّد جمال بن سیّد عبدالکریم بلٹری بن سید لعل  محمد شاہ بن سید عبدالمؤمن بن سید محمد ہاشم شاہ بن سید حاجی شاہ بن سید جلا ل محمد عرف جرار شاہ بن سید شرف الدین  بن سید میر علی بن سید حیدر بن سید یوسف بن سید حسین بن سید ابرہیم بن علی الجو...

علامہ غلام علی اشرفی اوکاڑوی

حضرت شیخ الاسلام شیخ القرآن علامہ غلام علی اشرفی اوکاڑوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کااسمِ گرامی  غلام علی بن سلطان محمدتھا۔ تاریخ ومقامِ ولادت: شیخ القرآن رحمۃ اللہ علیہ کی ولادتِ باسعادت 1229ھ/1920ء میں موضع ببانیاں، نزد دلالہ موسیٰ ضلع گجرات میں علم دوست، دینی شعور رکھنے والے گوجر گھرانے میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم جوڑا کر نانہ  کے اسکول میں حاصل کی۔ دینی تعلیم کے لیے قریبی گاؤں عمر چک کے یگ...

امام انقلاب سید صبغت اللہ شاہ ثانی شہید

امام انقلاب سید صبغت اللہ شاہ  ثانی  شہید رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: سید صبغت اللہ شاہ ثانی راشدی۔القاب:امام ِ انقلاب پیر صاحب پاگارہ ششم ، صاحبِ  دستار (پگ دھنی)،  سورھیہ بادشاہ ،شہید بادشاہ ، بطل ِحریت ، مجاہد ِاعظم ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت پیر سید صبغت اللہ شاہ ثانی راشدی بن حضرت پیر سید شاہ مردان شاہ اول بن حضرت پیر سید حزب اللہ شاہ بن حضرت پیر سید علی گوہر شاہ اصغر بن حضرت پیر سید صبغت اللہ شاہ اول بن امام العاف...

رئیس القلم حضرت علامہ ارشد القادری

رئیس القلم حضرت علامہ ارشد القادری  رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی ارشد القادری تھا۔ آپ کے والد ماجد بحر الاسرار حضرت شاہ عبدالعلیم آسیرحمۃ اللہ علیہ کے مرید اور سلسلۂ رشیدیہ کے سالک تھے، اسی وجہ سے آپ کا نام غلام رشید تجویز فرمایا  ۔ اور بعد میں ارشد القادری سے مشہور ہوئے۔ (رحمۃ اللہ علیہ) تاریخ ومقامِ ولادت:  اردو کےمشہور انشاء پر دراز رئیس التحریر حضرت علامہ ارشد القادری رضوی موضع سید پور، ضلع بلیا میں1924ء کو پید...

سیدہ جویریہ بنت حارث

امّ المؤمنین سیدتناجویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا نام ونسب:اسمِ گرامی:برّہ ، آپ قبیلہ خزاعہ کے خاندان مُصطَلِق سے تھیں۔ نسب نامہ یہ ہے:برّہ بنت حارث بن ابی ضرار بن حبیب بن عائد بن مالک بن جذیمہ۔بنی مصطلق کے سردار حارث بن ابی ضرار کی بیٹی تھیں۔ سرکارِ دوعالم ﷺ نے  آپ کا نام برہ سے بدل کرجویریہ رکھا۔ شرفِ نکاح  اور نکاح کا باعثِ رحمت ہونا: حضرت جویریہ کا نکاح مسافع بن صفون سے ہوا تھا۔ جو ان کے قبیلے سے تھا۔ لیکن&...

ضیغم الاسلام مجاہد ملت حضرت علامہ مولانا عبد الستار خان نیازی

ضیغم الاسلام مجاہد ملت حضرت علامہ مولانا عبد الستار خان نیازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ضیغمِ اسلام حضرت علامہ  مولانا عبدالستار خان بن جناب ذوالفقار خان ذوالحجہ ۱۳۳۳ھ/ اکتوبر ۱۹۱۵ء میں بمقام اٹک پنیالہ، تحصیل عیسیٰ خیل، ضلع میانوالی پیدا ہوئے۔ آپ میانوالی کے مشہور نیازی خاندان کے چشم و چراغ ہیں۔[۱] [۱۔ محمد صادق قصوری، مولانا: اکابرِ تحریکِ پاکستان ص۱۳۲] خاندانی ماحول: آپ نے ایسے ماحول میں آنکھ کھولی، جہاں ہر وقت دین کا چرچا رہتا تھا اور گھر کے...

خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی

غوثِ زمان حضرت خواجہ  شاہ محمد سلیمان تونسوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:خواجہ شاہ محمد سلیمان۔ القاب:غوثِ زمان،پیر پٹھان،شہبازِ چشت اہلِ بہشت۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت خواجہ محمد سلیمان تونسوی بن محمد زکریا بن عبد الوہاب بن عمر خاں۔(علیہم الرحمہ)۔ خاندانی طور پر آپ کا تعلق پٹھانوں کے قبیلہ" جعفر" سے تھا ،جو علم و عبادت اور حیاء و شرافت میں نہایت ممتاز تھا۔ بچپن ہی میں والد ماجد کا انتقال ہو گیا،والدہ ماجدہ نے آپ کی تعلیم و تربیت ک...

بہاؤالدین زکریا ملتانی

شیخُ الاسلام  حضرت غوث بہاؤالدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی: بہاؤالدین زکریا۔کنیت:ابومحمد،ابولبرکات۔القاب:شیخ الاسلام،الشیخ الکبیر،غوث العالمین،بھاؤالحق ِّوالدّین،اسدیہاشمی،قرشی،ملتانی۔پورانام اسطرح ہے:شیخ الاسلام غوث العالمین حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت شیخ الاسلام بہاؤالدین زکریا ملتانی بن شیخ وجیہ الدین  بن کمال الدین،بن جلال الدین،بن علی قاضی،بن شمس الدین،بن شیخ حسین خوا...