ضیائی شخصیات  

حضرت فاضلِ شہیر مولانا عبدالمنان چشتی ہزاروی، اوگی (ہزارہ)

حضرت فاضلِ شہیر مولانا عبدالمنان چشتی ہزاروی، اوگی (ہزارہ)علیہ الرحمۃ    فاضل شہیر حضرت مولانا ابو محمد  اشفاق حافظ عبد المنّان چشتی بن جناب  بہرام  خان،  (م مارچ ۱۹۳۸ء) شوال، / ستمبر ۱۳۲۹ھ / ۱۹۱۱ء، بمقام  شمد ہڑہ علاقہ اگردر (ضلع مانسہرہ، ہزارہ) پیدا ہوئے۔  آپ کے جدِّ  امجد علاقہ  غیر کے رہنے والے  تھے، جب انہیں ان کے چچا زاد بھائیوں نے قتل کیا، تو  آپ کے والد ماجد بہرام خان کو ان کی&nb...

حضرت فاضلِ نبیل علامہ مولانا عبدالمنان، شہباز گڑھی

حضرت فاضلِ نبیل علامہ مولانا عبدالمنان، شہباز گڑھی، مردان علیہ الرحمۃ  استاذالعلماء حضرت مولانا عبدالمنان المعروف صاحبِ حق بن مولانا اول خان (م۳؍ذی قعدہ ۱۳۵۷ھ) ۱۸۹۵ء/ ۱۳۱۳ھ میں موضع شہباز گڑھ ضلع مردان میں پیدا ہوئے۔ آپ ایک علمی گھرانے کے چشم و چراغ ہیں۔ آپ کے والد ماجد مولانا اول خان ضلع مردان کے معروف علماء میں سے تھے۔ فقہ، اصول اور صرف و نحو میں کامل مہارت رکھتے تھے۔ آپ کے شاگردوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچتی ہے۔ آپ نے شرح ملا جامی اور کافیہ...

حضرت عمدۃ المحققین قاضی عبد النبی کوکب

حضرت عمدۃ المحققین قاضی عبد النبی کوکب رحمہ اللہ لاہور علیہ الرحمۃ  فاضل جلیل حضرت علّامہ قاضی عبد النبی کوکب بن الحاج حافظ قاضی عبد الحکیم رحمہما اللہ ربیع الاوّل، مئی ۱۳۵۵ھ / ۱۹۳۶ء میں گجرات کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ قریشی ہاشمی خاندان کے چشم و چراغ تھے اور آپ کا سلسلۂ نسب حضرت محمد بن حنفیہ رضی اللہ تعالی عنہ کے واسطہ سے امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ تک جا پہنچتا ہے آپ کے والد ماجد حافظ قرآن اور نہایت پرہ...