تذکرہ نگاری  

حضرت سید شاہ اولادِ رسول محمد میاں مارہروی

حضرت سید شاہ اولادِ رسول محمد میاں مارہروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت سید شاہ اسمٰعیل حسن مارہروی المتوفی ۱۳۳۳ھ کے چھوتے صاحبزادے اولاد رسول فخر العالم محمد نام نامی ۲۳رمضان المبارک ۱۳۰۱ھ ٹامس گنج سیتا پور میں آپ کی ولادت ہوئی فارسی کی مختصر مروجہ تعلیم منشی فرزند حسن ساکن قصبہ پالی ضلع ہردوئی،اور میاں جی رحمت اللہ مارہروی سے حاصل کی،درسیات کی تکمیل مدرسہ عالیہ قادریہ بد ایوں کے اساتذہ سے کرنے کے بعد حضرت مولانا شاہ مطیع الرسول محمد عبد المتقدر ...