شجرہ نسب  

سید شاہ حمزہ عینی قادری مارہروی

حضرت سید شاہ حمزہ عینیؔ﷫   ولادتِ با سعادت:  سید شاہ حمزہ عینی رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت 14؍ ربیع الآخر 1131ھ کو ہوئی۔ تحصیلِ علم: اپنے والد ماجد سید شاہ آل محمدر حمۃ اللہ علیہ اور شمس العلماء مولوی محمد باقر رحمۃ اللہ علیہ سے حاصل کی۔ فنِ طب : حکیم عطاء اللہ صاحب سے۔ زوجہ کا اسم شریف : دیانت فاطمہ بنت حضرت سید محمد محسن بلگرامی عرف سید محمد روشن قدس سرہٗ۔ صاحبزادگان : (۱)حضرت سید شاہ آل احمد اچھے میاں (۲)حضرت سید شاہ آل برکات ...

سید شاہ برکت اللہ مارہروی

حضرت شاہ برکت اللہ مارہروی﷫ نام  ونسب: اسمِ گرامی:سید برکت اللہ ۔القاب: صاحب البرکات،سلطان العاشقین۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت شاہ برکت اللہ مارہروی بن سید اویس بن سید عبدالجلیل بن سید عبدالواحد بلگرامی بن سید ابراہیم بن سید قطب الدین ۔الیٰ آخرہ۔رحمۃ اللہ عنہم اجمعین۔آپ کاسلسلہ نسب چندواسطوں سے حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہ تک پہنچتاہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 26 جمادی الثانی 1070ھ،مطابق مارچ 1660ء کو بلگرام (انڈیا)میں ہوئی...

مقدام العارفین حضرت میر سید شاہ عبد الجلیل بلگرامی

مقدام العارفین حضرت میر سید شاہ عبد الجلیل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ولادتِ با سعادت: آپ  20؍رجب المرجب 972ھ بروز جمعرات بوقت ظہر بلگرام شریف میں پیدا ہوئے۔ والدِ ماجد کا نام:  حضرت میر سید عبد الواحد بلگرامی رحمۃ اللہ علیہ مارہرہ شریف میں آمد: 1017ھ میں۔  آپ پر عالم جذب کب طاری ہوا اور کتنے دنوں تک رہا؟ عین عالم شباب میں آپ پر جذب کی کیفیت طاری ہوئی اور پورے بارہ برس تک آپ اسی حالت میں عالم کی سیر کرتے رہے۔ اترنجی ک...

میر سید عبد الواحد بلگرامی

سند المحققین حضرت میر سیّد عبد الواحد بلگرامی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: میر سیّد عبد الواحد بلگرامی ۔لقب:سند المحققین۔ ’’شاہد‘‘ تخلص فرمایا کرتے تھے۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: سیّد شاہ عبد الواحد بن سیّد شاہ ابراہیم بن سیّد شاہ قطب الدین علیہم الرحمۃ۔آپ کا سلسلۂنسب چند واسطوں سے حضرت سیّدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالٰی عنہ سے ملتا ہے۔ تاریخِ ولادت: حضرت تاج العلما (علامہ سیّد محمد میاں قادری برکاتی مار...