تذکرہ نگاری  

حضرت سید عبدالہادی گرناری کاظمی المعروف جمیل شاہ داتار

حضرت سید عبدالہادی گرناری کاظمی المعروف جمیل شاہ داتار رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           آپ کا نام سید عبدلہادی تھا اور جمیل شاہ کے نام سے معروف تھے، آپ کی ولادت شب جمعہ ۲۷ رمضان المبارک ۵۸۰ مشہد میں ہوئی، رمضان کے مہینہ میں دن میں آپ نے دودھ نوش فرمایا۔ سات سال میں مکمل قرآن حفظ کرلیا، پندرہ سال میں علوم ظاہری  میں پوری مہارت حاصل کرلی اور حرمین طیبین  کی زیارت سے مشرف ہوکر سورت کے ایک پہاڑ ...