تذکرہ نگاری  

آلِ احمد اچھے میاں مارہروی

آپ کی دی صاحبہ نے حضرت برہان الواصلین،وطب العارفین حضرت شاہ محمد برکت[1] اللہ عشقی کے فرمان کے بموجب ‘‘آل احمد،نام، ‘‘اچھے میاں’’ عرف رکھا،۲۸؍رمضان المبارک ۱۱۶۰؁ھ میں پیدا ہوئے،آپ کے والد بزرگوار حضرت شاہ حمزہ[2]،حضرت آل محمد ابن[3] صاحب البرکات کے بڑے صاحبزادے تھے،علوم ظاہر و باطن کی تعلیم اپنے والد حضرت شاہ حمزہ قدس سرہ کی،بعدہ مرید ہوئے خلافت و اجازت عطا ہوئی،حضرت بڑے باکمال عالم و عارف تھے،ایک شخص نے حضرت ن...