تذکرہ نگاری  

حضرت شیخ جنید بغدادی

  غالباً ۲۱۸؁ھ    ۲۷ رجب المرجب ۲۹۷؁ھ / ۹۰۹ء اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلَیْہِ وَعَلَیْہِمْ وَعَلَی الْمَولٰی الشیخ جُنیدِ نِ البَغْدَادِی رضِی اَللہ تعالیٰ عنہ بہر معروف و سری معروف دے بیخود سری جند حق میں گن جنید باصفا کے واسطے ولادت باسعادت:         آپ کے والد ماجد نہاوند کے رہنے والے تھے، مگر آپ کی ولادت غالباً ۲۱۸؁ھ میں بغداد میں ہوئی۔ اسم شریف:      &n...

حضرت شیخ جنید بغدادی

حضرت شیخ جنید بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ غوث الاسلام والمسلمین، سلطان الاولیاء والمتقین، امام الائمہ کاشف الغمہ، شیخ شیوخ جہان، فخر مشائخ زمان، صدرالفضلا، بدر العرفاءفنون و علوم میں کامل، اور معاملات و ریاضات میں شامل، اور اصول و فروع میں مفتی تھی، کلمات لطیف اور اشاراتِ عالی میں سب پر سبقت رکھتے تھے، آپ حضرت خواجہ شیخ سری سقطی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید و خلیفہ اکبر و جانشینِ اعظم تھے۔ آپ اول حال سے آخر تک تمام فرقوں کے پسندیدہ و محمود و مقبول ...