حضرت مسکین شاہ بخاری بابا

حضرت مسکین  شاہ بخاری بابا علیہ الرحمۃ

          آپ صاحب کشف وکرامت  بزرگ ہوئے ہیں۔  سادات بخاری سے آپ کاتعلق ہے۔  تقریباً سات سو سال قدیم آپ کا مزار ہے۔  بعد زمانہ سےآپ کے حالات ناپید ہیں۔ صرف آپ کے مزار پر جو  کتبہ آوزیاں ہے اس سے نام کا پتہ چلتا ہے۔ آپ کا پورا نام حضرت سید مسکین شاہ  بخاری بابا ہے۔  ذکرو فکر اور درود شریف کے محافل آج بھی آپ کے مزار ہوتی ہیں۔  مزید  آپ کے حالات معلوم نہ ہوسکے ۔ آپ کا  مزار  پر انوار  پھو ل چوک میٹھادر کراچی میں مرجع  خلائق ہے۔ احقر نے یہ تمام معلومات مزار پر جاکر حاصل کی ہیں۔

(ذاتی معلومات سے ہے)

(تذکرہ اولیاءِ سندھ )

مزید

تجویزوآراء