تذکرہ نگاری  

حضرت شیخ محقق شاہ عبدالحق محدث دہلوی

حضرت شیخ محقق شاہ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (گیارہویں صدی کے مجدد) شیخ عبد الحق سید الدین سعد اللہ ترک الدہلوی بخاری: ابو المجد کنیت تھی، آپ کے آباء واجداد اصل میں بخارا کے رہنے والے تھے جو دہلی میں آکر سکونت پزیر ہوئے جہاں آپ ماہِ محرم ۹۵۸ھ میں پیدا ہوئے۔اپنے زمانہ کے فقیہ محقق، محدث،مدقق،بقیۃ السلف حجۃ الخلف،مؤرخ اضبط،فخرِ ہندوستان،جامع علوم ظاہری و باطنی،مستند موافق و مخالف تھے،آپ ہی ہیں جنہوں نے پہلے پہل حدیث کا علم عرب سے لاکر...

حضرت مولانا شیخ عبد الحق محدث

اپنے زمانے کے جیّد علماء و صلحأ سے تھے۔ حضرت شیخ سیّد جمال الدین ابو الحسن موسیٰ پاک شہید المتوفیٰ ۱۰۰۱ھ کے نامور مرید و خلیفہ تھے۔ اِن کی وفات کے بعد حضرت شیخ عبدالوہاب متقی سے اخذِ فیض کیا۔ علومِ ظاہری و باطنی میں کامل و اکمل تھے۔ تمام عمر تصنیف و تالیف، درس و تدریس اور رفعِ زندقہ و الحاد میں بسر کی۔ جہانگیر کے زمانے میں مقبولِ خاص و عام تھے۔ جہانگیر آپ کی ملاقات کے لیے آپ کے مکان پر حاضر ہوا تھا اور آپ کی مشہور ترین تالیف اخبار الاخیار کے لیے ...