حضرت علامہ مولانامولانا عبدالعزیز حنفی

حضرت علامہ مولانامولانا عبدالعزیز حنفی مدظلہ العالی

آپ اس وقت  اہلِ سنت کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم امجدیہ میں تدریس کےساتھ دارالافتاء امجدیہ میں بھی خدمات انجام دےرہے ہیں ۔اسی طرح جامع مسجد فاروقِ اعظم گلبرگ میں امام وخطیب بھی ہیں۔آپ کاشمار کراچی کے جیداوربزرگ  علماء میں ہوتا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کےعلم وعمل اور عمر میں برکتیں عطاء فرمائے۔(آمین)

مزید

تجویزوآراء