تذکرہ نگاری  

حضرت میراں سید شاہ بھیکہ

حضرت میراں سید شاہ بھیکہ رحمۃُ اللہ علیہ آپ حضرت شاہ ابوالمعالی چشتی قدس سرہ کے خلیفۂ اعظم اور جانشین تھے بڑے صاحب مقامات اور مدارج تھے ذوق شوق وجد و سماع استفراق و عشق و محبت میں اپنا ثانی نہ رکھتے تھے متاخرین میں آپ کے مقابلے میں کوئی دوسرا ولی اللہ نہیں تھا۔ آپ کے اکثر مرید قطب۔ ابدال اور اوتاد کے مراتب تک پہنچے تھے آپ ہندی زبان میں شعر اور دوہڑے کہا کرتے تھے ان اشعار میں تو صبدو عرفات کے مضامین ہوتے تھے ان کے کلام کو کئی قوال مجالس سماع میں ...