تذکرہ نگاری  

امام المسلمین حضرت امام موسی کاظم

آں مقتدائے جمیع امم، امام ابو الحسن موسیٰ کاظم بن جعفر الکاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ آئمہ اہل بیت میں سے ساتویں امام۔ ہیں۔ آپ کا اسم گرامی موسیٰ کنیت ابو الحسن ابو ابراہیم اور ابو علی ہے۔ آپ کے القاب بوجہ عنایت حلم، صبر، کاظم، صالح، صابر، اور امین تھے۔ آپ کی والدہ ماجدہ کا اسم گرامی ام ولد حمیدہ تھا۔ آپ کی ولادت بروز یکشنبہ سات ماہ صفر ۱۲۸ھ بمقام منزل ابوا جو م کہ و مدینہ منورہ کے مابین ہے واقعہ ہوئی۔ اپنے والد ماجد کے وصال کےوقت آپ کی عمر بیس سال ت...

امام المسلمین حضرت امام موسی کاظم

حضرت امام ابوالحسن موسیٰ کاظم بن امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ نام موسیٰ، کنیت ابو الحسن، ابو ابراہیم، لقب صابر، صالح، امین، کاظم، بروز یکشنبہ ۷؍ صفر ۱۲۸ھ کو امّ ولد حضرت حمیدہ بر بریہ رضی اللہ عنہا کے بطن سے بمقام ابوا پیدا ہوئے۔ [۱] [۱۔ تذکرۃ الخواص الامتہ۔روضۃ الشہداء۔ خزینۃ الاصفیا جلد اوّل۔ مسالک السّالکین جلد اوّل ۱۲] ولیِ کامل صاحبِ مناقب فاخرہ تھے، مستجاب الدّعوات ایسے کہ لوگ ان کو وسیلہ گردانتے اور اِن سے دعا کر واکر مقصود کو پہنچتے،...