تذکرہ نگاری  

نور سوم در ذکر آئمہ معصومین رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین امام ابو محمد حسن بن علی ابن ابی طالب

  آں سرور سینہ مرتضیٰ قراۃ  العین فاطمۃ الزہرا، صوئی قاب قرسین او ادبے، سید اہل الارض واسماء، امام الائمۃ ابو محمدﷺ حسن مجتبیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ائمۃ اہل بیت سے دوسرے امام ہیں آپ کی کنیت ابو محمدﷺ اور لقب نقی ہے۔ آپ کی ولادت بروز  سہ شنبہ پندرہرمضان المبارک سال ۳؁ھ کو مدین منورہ میں ہوئی۔ کتاب شواہد النبوت میں لکھا ہے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضرت امام حسن کے اسم گرامی  کو بہشتی ریشم کے ایک ٹکڑے پر لکھ کر آنحضرتﷺ کی ...

حضرت امام حسن مجتبیٰ

حضرت سیدنا امیرالمؤمنین امام حسن مجتبیٰ بن علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنھما آپ کی کنیت ابومحمد، لقب تقی اور سیّد تھا۔ آپ کی ولادت مدینہ منورہ میں ۱۵؍ رمضان  ۳؍ہجری کو ہوئی۔ حضرت جبرئیل نے آپ کا نام نامی ایک ریشمی ٹکڑے پر طلائی حروف میں لکھ کر حضرت شاہ  رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا اور کہا کہ اس فرزند دلبند کا نام حسن رکھا جائے۔ صحیح اقوال میں سے ثابت ہوا ہے۔ امام حسن﷜ سینے سے سر تک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مشا...