تذکرہ نگاری  

امام اعظم ابو حنیفہ

امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کنیت ابوحنیفہ، لقب امام اعظم، نام نعمان ابن ثابت اور خیرالتابعین میں سے تھے۔ چار ائمۂ دین میں سے پہلے امام اور حضرت امام جعفر﷜ کے جلیس خاص تھے۔ آپ نے حضرت امام جعفر﷜ سے بڑا استفادہ کیا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سات صحابہ﷜ کی زیارت کی۔ ان صحابہ کے اسمائے گرامی یہ ہیں: انس بن مالک، جابر بن عبداللہ، عبداللہ بن انس، عبداللہ بن ابی عبداللہ بن حرث، معقل بن یسار، وائلہ بن اسقع رضی اللہ عنہم۔ آپ نے ان صحابہ کرام ...