تذکرہ نگاری  

حضرت علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی

حضرت علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ اکابر علماء اور اعاظم فضلائے زمانہ میں سے تھے۔ ظاہری علوم میں فریدالدہر اور باطنی روموز میں وحید العصر تھے۔ حدیث، فقہ اور علم تفسیر میں یکتائے زمانہ تھے۔ صاحب تصنیف تھے اور حضرت مولانا کمال الدین کشمیری کے شاگرد خاص تھے۔ اگرچہ مولانا عبدالحکیم صاحب تصانیف کثیرہ تھے۔ مگر تفسیر بیضادی کا حاشیہ، حاشیہ اور تکملہ عبدالغفور آپ کی شہرہ آفاق تصانیف ہیں۔ آپ نے اپنے واجب الاحترام بزرگ شاہ بلاول ...