تذکرہ نگاری  

حضرت مولانا عبد الاحد محدث پیلی بھیتی قدس سرہٗ

حضرت استاذ المحدثین مولانا شاہ وصی احمد محدث سورتی قدس سرہٗ کے فرزند اجمند، ۱۸۸۳؁ھ میں بمقام پیلی بھیت پیدا ہوئے، مدرسۃ الحدیث میں والد ماجد سے تعلیم کی تکمیل و تحصیل کی، ۱۹۱۳؁ھ میں تکمیل الطب کالج لکھنؤ میں طب پڑھا اور سند حاصل کی، ایک عرصہ تک لکھیم پور میں طبابت کا سلسلہ جاری رکھا، آپ کو درس نظامی کے جملہ فنون میں مہارت حاصل تھی، مدرسہ حنفیہ پٹنہ میں چند برسوں آپ کا چشمۂ علم فیض رساں رہا، اس کے بعد آخر عمر تک مدرسۃ الحدیث میں درس دیتے رہے، آپ ...

سلطان الواعظین مولانا عبدالاحد محدث پیلی بھیتی

سلطان الواعظین مولانا عبدالاحد محدث پیلی بھیتی علیہ الرحمۃ مولانا عبدالاحد محدث پیلی بھیتی ۱۸۸۳ء بمطابق ۱۲۹۸ھ میں پیلی بھیت میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم اپنے چچا مولوی عبداللطیف سورتی سے حاصل کی اور بعد میں اپنے والدسے تمام علوم و فنون کی تکمیل کی۔ اور تیرہ برس کی عمر میں اعلیٰ حضرت عظیم البرکت مولانا احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کی خدمت میں پہنچے۔ جہاں آپ نے باقاعدہ اعلیٰ حضرت سے دورۂ حدیث کیا۔ اور اعلیٰ حضرت نے آپ کی اپنے دست مبارک سے دستار بندی کی۔...