علمائے حنابلہ  

غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی

غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی ﷫ نام ونسب: اسم گرامی : شیخ  عبدالقادرجیلانی۔کنیت : ابو محمد۔القاب : محبوبِ سبحانی، پیرانِ پیر ، محی الدین۔عامۃ المسلمین میں آپ ’’غوث الاعظم‘‘ کے نام سے مشہور ہیں۔ والد ماجد کا نام حضرت سید ابو صالح موسی﷫ ہے۔ سلسلۂنسب: سیدناشیخ عبدالقادر جیلانی  بن سید ابو صالح موسیٰ بن سید عبداللہ جیلانی بن سید یحییٰ زاہد بن سید محمد بن سید داؤد بن سید موسیٰ بن سید عبد اللہ بن سید موس...