تلاش کے نتائج یوم وفات 26 صفر المظفر کل نتائج ( 8 )

میر سید حسن بغدادی

حضرت میر سید حسن  بغدادی ﷫ نام ونسب:  اسم گرامی: حضرت میر سید حسن بغدادی﷫۔ لقب: شیخ الوقت۔ والد کا اسم گرامی: عارفِ کامل حضرت میر سید موسیٰ﷫۔خاندان سادات سےنسبی تعلق تھا۔علم و فضل تقویٰ و طہارت میں بےمثال تھے۔ ولادت باسعادت: آپ کی ولادت بغداد معلی میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: تمام علوم عقلیہ و نقلیہ کی تحصیل و تکمیل اپنے والد گرامی کے زیرسایہ ہوئی۔ آپ﷫ اپنے وقت کےعالم متبحر اور عارف کامل تھے۔ بیعت وخلافت: والد گرامی سےتحصیل علم کےبعد سلوک ...

شیخ حیات سندھی مدنی

حضرت شیخ حیات سندھی مدنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ علامہ شیخ محمد حیات بن ملا فلاریوچاچڑ گوٹھ عادل پور تحصیل گھوٹکی (سندھ ) میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : علامہ مرادی کی روایت کے مطابق آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کی اس کے بعد علمی مرکز ٹھٹھہ کارخ کیا اور وہاں مولانا محمد معین بن محمد امین ٹھٹھوی کے پاس تعلیم حاصل کی ۔ پھر وہاں سے نقل مکانی کر کے حرمین شریفین منتقل ہوئے اور مدینہ منورہ کو اپنا وطن بنایا۔وہاں علامۃ الفھامہ ، شارح صحاح س...

حضرت مولانا امیر علی امیٹھوی شہید

حضرت مولانا امیر علی امیٹھوی شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا شاہ امیر علی ابن علی ابن محمد بخش ابن امام الدین ابن محمد ابن حضرت مُلا جیون ۱۲۱۸ھ میں بمقام امیٹھی پیدا ہوئے،علماء لکھنؤ سے تحصیل علم کیا،۱۲۳۶ھ میں مشہور صوفی عالم حضرت مولانا شید عبد الرحمٰن شکار پوری سندھی ثم لکھنوی (۱۱۶۲ھ/۱۲۴۵ھ) کی خدمتِ بابرکت میں حاضر ہوئے، مثنوی مولانا رومی،شرح مشکوٰۃ اور حضرت صوفی عبد الرحمٰن کا مشہور رسالہ ‘‘ کلمۃ الحق’’ اُن سے پڑ...

حضرت خواجہ محمود راجن

حضرت خواجہ محمود راجن رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ (م: ۹۰۰ھ) تحریر: ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی         خواجہ محمود راجن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے والد گرامی خواجہ علم الدین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کے بعد مسند نشین ہوئے، چشتیہ نسبت کے علاوہ شیخ خازن رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ سے خرقۂ سہروردیہ بھی پایا تھا بلکہ سیّد محمد گیسودراز رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ، حضرت شیخ ابوالفتح رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ اور حضرت شیخ عزیزاللہ (خلیفہ مجاز حضرت ...