تلاش کے نتائج یوم وفات 1 ربیع الاول کل نتائج ( 168 )

حضرت شاہ محمد غوث قادری لاہوری

حضرت شاہ محمد غوث قادری لاہوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: سید محمد غوث۔ لقب: شیخ المحدثین،شارحِ بخاری، غوث الوقت۔مکمل نام: حضرت سید محمد غوث گیلانی قادری ﷫۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: شیخ المحدثین حضرت شاہ محمد غوث گیلانی قادری بن ابوالبرکات سید حسن بادشاہ  قادری پشاوری بن سید عبداللہ شاہ اصحابی (مکلی) بن سید محمود بن سید عبدالقادر بن سید عبدالباسط بن سید حسین بن سید احمد بن سید شرف الدین  قاسم بن سید شرف الدین یحیی بن سید بار الدین...

قطبِ لاہور حضرت مولانا غلام قادر بھیروی

قطبِ لاہور حضرت مولانا غلام قادر بھیروی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: عبد القادر۔عرفی نام: غلام قادر بھیروی۔ لقب: قطبِ لاہور، عارف باللہ،استاذ العلماء۔  سلسلۂ نسب اس طرح ہے:  عارف باللہ حضرت علامہ مولانا غلام قادربھیروی بن مولانا عبدالحکیم بن مولانا جان محمد بن مولانا محمد صدیق۔علیہم الرحمہ۔آپ﷫ خاندانِ قریش کے چشم وچراغ تھے۔آپ کے مورث اعلیٰ سندھ کے باسی تھے۔تسخیر ِ سندھ کے بعد سندھ میں مقیم ہوگئے۔بعد ازاں سیاسی انقلابات سے متاث...

حضرت مولانا ہادی علی خان سیتاپوری

حضرت مولانا ہادی علی خان سیتاپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سیتاپور کے مشہور حکیم عبد الواجد ناظم خیر آباد کے صاحبزادہ، ہادی علی خاں نام نامی، زبردست عالم و فاضل اور واعظ وشیخ طریقت تھے، درسیات کی تحصیل حضرت مولانا سعد اللہ مفتی عدالت رامپور آشفۃ تخلص سے کی، تیرھویں صدی ہجری کے نصف آخر مشہور چشتی بزرگ حضرت مولانا حافظ سید محمد علی خیر آبادی قدس سرہٗ کے ممتاز خلیفہ ومرید تھے۔ ۱۸؍ربیع الاول ۱۳۴۸؁ھ بروز شنبہ محلہ معالی خاں لکھنؤ میں آچار شریف میں وصال ہ...

حضرت زین الدین بن ابراہیم

حضرت زین الدین بن ابراہیم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ المشہور بہ ابن نجیم حنفی مصری           شیخ عمر بن ابراہیم بن محمد الشہیر بہ ابن نجیم مصری: سراج الدین لقب تھا فقیہ،محقق،رشیق العبارۃ،کامل الاطلاع،علومِ شرعیہ میں ماہر متجر،مسائل غریبہ میں عواص مقبولِ عالم و خاص اور مغزز ومعظم عند الحکام تھے۔علم اپنے بھائی صاحب بحر الرائق سے حاصل کیا کتاب نہر الفقئق شرح کنز الدقائق ار اجابۃ السائل فی اختصار انفع الوسائل ت...