تلاش کے نتائج یوم وفات 1 ربیع الاول کل نتائج ( 168 )

حضرت شیخ بکر بن محمد بن علی زرنجانی

حضرت شیخ بکر بن محمد بن علی زرنجانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بکر بن محمد علی بن فضل بن حسن زرنجانی: ۴۲۷؁ھ میں بخارا کے متصل قصبہ زرنگر میں جو معرب بزرنجر ہے،پیدا ہوئے۔فقہ شمس الائمہ عبد العزیز حلوائی شاگرد ابی علی نسفی سے حاصل کی اور حدیث کو ابا محمد عبد العزیز بن محمد حلوائی اور ابا سہل احمد بن علی ابیوروی اور حافظ ابا حفص عمر بن منصور اور حافظ ابا مسعود احمد بن محمد بن عبداللہ بجلی اور ابا القاسم میمون بن علی بن میمون اور ابا عبداللہ ابراہیم بن عل...

حضرت شیخ محمد عیسیٰ جونپوری

حضرت شیخ محمد عیسیٰ جونپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ جونپور کے بڑے اولیاء اللہ میں سے تھے۔ ان لوگوں میں سے تھے جو اللہ کی راہ پر صدق دل سے چلتے ہیں آپ صاحب مقامات عالیہ اور احوال مفیدہ تھے۔ آپ کی ولایت اور عظمت و کرامت پر سب کا اتفاق ہے۔ آپ شیخ فتح اللہ اودھی کے مرید تھے۔ آپ کے والد بزرگوار شیخ احمد عیسیٰ دہلی کے باعزت لوگوں میں سے تھے۔ امیر تیمور جب دہلی آیا تو اکثر بڑے بڑے لوگ جونپور چلے گئے تھے۔ انہی لوگوں میں شیخ احمد عیسیٰ بھی شامل تھے...

حضرت مولانا فضل عثمان فاروقی مجددی

حضرت صدرالمشائخ مولانا فضل عثمان فاروقی مجددی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ            مجاہد ملت ، صدر المشائخ حضرت مولانا پیر فضل عثمان مضددی ابن حضرت نور المشائخ مولانافضل اعمر المعروف بہ ملا شور بازار (متولد ۱۳۰۲ھ؍۱۸۸۵ئ) قدس سرہما ماہ جمادی الاولیٰ، اگست(۱۳۱۹ھ؍۱۹۰۱ئ) میں شور بازار کابل خاندان مجددیہمیںپیداہوئے آپ کے جد امجد سلسلۂ عالیہ مجددیہ کے بر گزید ہ بزرگ حضرت مولانا قیوم قدس سرہ نے آپ کی پرورش...