تلاش کے نتائج یوم وفات 1 محرم الحرام کل نتائج ( 241 )

شبیب بن عبداللہ نہشلی

حضرت شبیب بن عبداللہ نہشلی حضرت شبیب بن عبداللہ نہشلی﷜ (صحابی رسول)۔ مکہ سے امام کے ساتھ آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

عائذ ابن مجمع العائذی

حضرت عائذ﷜ ابن مجمع العائذی حضرت عائذ﷜ ابن مجمع العائذی اپنے والد کے ہمراہ کربلا آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

ابوثمامہ صیداوی

حضرت ابوثمامہ صیداوی حضرت ابوثمامہ صیداوی  اصل نام عمرو تھا عبداللہ الہمدانی کے فرزند تھے نماز کے لیے امام حسین کو انہوں نے ہی کہا تھا۔...

یحیی ابن کثیر الانصاری

حضرت یحیی ابن کثیر الانصاری حضرت یحییٰ ابن کثیر الانصاری﷜۔ مدینہ ہی سے ساتھ چلے تھے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

سالم ابن عمرو بنی الکلبیہ

حضرت سالم ابن عمرو  بنی الکلبیہ  حضرت سالم ابن عمرو﷜ بنی الکلبیہ المدانی کے آزاد کردہ غلام امام عالی مقام سے کربلا آکر ملاقات کی۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

عمرو بن جندب الحضرمی

حضرت عمرو بن جندب الحضرمی حضرت عمرو بن جندب الحضرمی﷜۔ بصرہ سے چل کر آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

حبشہ ابن قیس ابن سلمہ

حضرت حبشہ ابن قیس ابن سلمہ حضرت حبشہ ابن قیس ابن سلمہ ابن ظریف ابن ابان ابن سلمہ ابن حارثہ الفہمی﷜ (صحابی رسول کے پوتے ہیں)۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)  ...

شبیب ابن جراد

حضرت شبیب ابن جراد حضرت شبیب ابن جراد ابن ربیعہ ابن وحیہ بن کعب بن عامر بن کلاب الکلابی﷜۔ شب عاشورہ کربلا آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...