تلاش کے نتائج یوم وفات 02 رجب المرجب کل نتائج ( 11 )

حضرت شیخ حبیب اللہ کافی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت شیخ حبیب اللہ کافی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           شیخ صاحب موصوف کے حالات زندگی کافی تگ و دو اور تلاش و جستجو کے بعد بھی نہ مل سکے۔ لاہور میں آمد:           خزینتھ الاصفیاء،میں مفتی غلام سرور صاحب لکھتے ہیں،حقانی فیض کامل حاصل کردہ خرقہ خلافت یافت بعد ازاں لاہور تشریف آ رودہ خرقہ خلا فت سلسلہ قادریہ عظیمہ از حضرت میاں میر رحمتہ اللہ علیہ بالا پیر ...

حضرت پیر محمد حسن جان سرہندی مجددی علیہ الرحمۃ

حضرت پیر محمد حسن جان سرہندی مجددی علیہ الرحمۃ           بقیۃ السلف حجۃ الخلف حضرت مولانا خواجہ محمد حسن جان فاروقی مجددی ابن حضرت خواجہ عبد الرحمن قدس سرہ(م ۱۳۱۵ھ؍۱۸۹۷ئ) ابن حضرت شیخ عبد القیوم سر ہندی قدس سرہ (۱۲۷۲ھ؍۱۸۵۵ئ) ۶؍شوال،۶؍اپریل(۱۲۷۸ھ؍۱۸۶۲ئ) کو قندھار میں پیدا ہوئے[1]آپ کا سلسلۂ نس حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی قدس سرہ تک پہنچتا ہے۔آپ کے والد ماجد حالات کی پراگندگی اور طوائف الملوکی کے س...

حضرت خواجہ محمد الدین سیالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت خواجہ محمد الدین سیالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           حضرت خواجہ محمد الدین سیالوی ابن حضرت خواجہ شمس العارفین شمس الدین سیالوی(قدس سرہما)۱۲۵۳ھ؍۱۸۳۷ء میں سیال شریف ضلع سرگودھا میںپیا ہوئے آپ صورت و سیرت میں اپنے والد مکرم کا عکس جمیل تھے۔حضرت خواجہ شمس العارفین سیالوی قدس سرہ کے وصال کے بعد تونسہ شریف حاضر ہوئے تو حضرت خواجہ اللہ بخش تونسوی قدس سرہ نے آپ کو خرقۂ خلافت سے نوازا،ایک عالم آپ ک...

امام الواصلین قدوۃ السالکین ،غوث زماں ،قلندر وقت حضرت خواجہ پیرغلام یاسین شاہجمالی رحمۃ اللہ علیہ

امام الواصلین قدوۃ السالکین ،غوث زماں ،قلندر وقت حضرت خواجہ پیرغلام یاسین شاہجمالی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: حضرت علامہ خواجہ پیر غلام یٰسین شاہ جمالی بن حضرت فیض محمد شاہ جمالی بن خواجہ نور الدین شاہ جمالی رحمۃ اللہ علیہم ولادت: آپ کی ولادت باسعادت  4  صفر المظفر 1336ھ بمطابق 18 نومبر 1917ء بروز اتوار شاہجمال میں ہوئی۔ تعلیم: ایک سال کی عمر تھی کہ والدہ ماجدہ کا انتقال ہو گیا مکمل تربیت والد گرامی حضرت خواجہ فیض محمد شاہ جما...