تلاش کے نتائج یوم وفات 00 شعبان المعظم کل نتائج ( 23 )

حضرت علامہ مولانا عبدالکریم بن ابی حنیفہ اندقی

حضرت علامہ مولانا عبدالکریم بن ابی حنیفہ اندقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           عبد الکریم بن ابی حنفیہ بن عباس بن مظفر اندقی: چوتھی صدی کے بعد پیدا ہوئے،قصبۂ اندق کے جو بخارا کے پاس واقع ہے،رہنے والے تھے،اپنے زمانہ کے امام فاضل زاہد پرہیز گار متواضع نیک سیرت تھے،فقہ ابی محمد بن احمد حلوائی اور ابی طاہر محمد بن علی بن احمد اسمٰعیل اور ابی نصر احمد بن علی بن منصور سے حاصل کی اورانہیں سے حدیث کو سُنا،آپ س...

حضرت ام المؤمنین سیدہ حفصہ

حضرت ام المؤمنین سیدہ حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نام و نسب: ان کے والد ماجد کا نام امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق بن خطاب بن نفیل بن عبد العزٰے بن رباح بن عبد اللہ بن قرط بن زراح بن عدی بن کعب بن لُوَیّ تھا ۔ اور والدہ کا نام زینب بنت مظعون تھا۔ ولادت: اِن کی ولادت بعثت سے پانچ سال پہلے ہوئی۔ ان کا پہلا نکاح حضرت خنیٔس بن حذافہ بدری رضی اللہ عنہ سے ہوا۔ اُن کی وفات کے بعد3ھجری میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نکاح میں آئیں۔ وفات: ماہِ شعبان 45...