تلاش کے نتائج یوم وفات شعبان المعظم کل نتائج ( 267 )

حضرت بابا ذہین شاہ تاجی

حضرت بابا ذہین شاہ تاجی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا محمد طاسین فاروقی المعروف بابا ذہین شاہ تاجی بن پیر زادہ دیدار بخش فاروقی 1904ء کو کھنڈیلہ ، ضلع توڑاوائی ، ریاست جے پور ( راجستھان ، انڈیا) میں حضرت سلطان التارکین صوفی حمید الدین ناگوری ؒ کی اولاد اناس میں سے ہیں ۔ صوفی حمید الدین ،سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز سید معین الدین چشتی اجمیری قدس سرہ الاقدس کے خلیفہ اول ہیں ۔ صوفی حمید الدین کی زیر نگرانی میں دربار خواجہ غریب نواز تعمیر ہو...

حضرت مولانا رفعت علی قادری

حضرت مولانا رفعت علی قادری  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  مولانا محمد رفعت علی قادری بن نظر علی قادری علی گڑھ (یو ۔ پی ، انڈیا) کو ۱۹۱۴ء میں تولد ہوئے ۔ (آپ کے پاسپورٹ میں اسی طرح نام لکھا ہوا ہے ) تعلیم و تربیت :  مدرسہ حافظیہ سعیدیہ دادوں ، علی گڑھ میں ابتدائی تعلیم اور قرآن مجید حفظ کی دولت حاصل کی ۔ اس کے بعد کہاں تعلیم حاصل کی ؟ یا پھر اسی مادر علمی میں تحصیل کی تفصیل کا پتہ نہیں چل سکا۔ پاکستان میں قیام : ۱۹۵۰ کو علی گڑھ سے کراچی ...

حضرت مولانا قاضی عزیز اللہ مٹیاروی رحمۃ اللہ علیہ

حضرت مولانا قاضی عزیز اللہ مٹیاروی رحمۃ اللہ علیہ       نام ونسب: اسم گرامی: حضرت مولانا قاضی عزیز اللہ مٹیاروی رحمۃ اللہ علیہ۔لقب:قاضی اہلسنت،مترجم قرآن،متعلوی،مٹیاروی۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: قاضی عزیز اللہ بن قاضی محمد ذاکر بن قاضی حافظ محمد صوف "دیتھا" قوم سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ کے آباء و اجداد ٹھٹھہ کے باسی تھے اور بعد میں مٹیاری آکر مستقل سکونت اختیار کی۔ آپ کا خاندان دین کے علماء پر مشتمل تھا اس لئے دینی مدار...

حضرت مولانا غلام رسول کشمیری

حضرت مولانا غلام رسول کشمیری  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا غلام رسول ، جنت نظیر وادی کشمیر کے ایک گاوٗ ں پر تاب پورہ ( قصبہ شوپیاں تحصیل کو لگام ) ضلع اسلام آباد ( اننت ناگ ) کے ایک معزز و متمول ’’بٹ ‘‘ خاندان میں ۱۹۳۵ء کو تولد ہوئے۔ آپ کے والد عبدالعزیز گاوٗ ں کے نمبر دار تھے ۔ تعلیم و تربیت : اپنے علاقہ میں ابتدائی تعلیم حاصل کی، اس کے بعد ۱۹۴۸ ء میں مزید تعلیم حاصل کرنے کیلئے سفر اختیار کیا ۔ تبلیغی جماعت &l...

حضرت خواجہ محمد مقتدی امکنگی

حضرت خواجہ محمد مقتدی امکنگی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا اسم مبارک محمد مقتدی ہے۔ آپ موضع امکنہ کے رہنے والے ہیں جو بخارا کے دیہات میں سے ایک گاؤں ہے۔ اس گاؤں کی نسبت سے آپ کو امکنگی کہتے ہیں۔ آپ کی تربیتِ ظاہری و باطنی اپنے پدر بزرگوار حضرت خواجہ درویش محمد قدس سرہ سے ہے اور اپن ہی سے آپ کو خلافت ہے۔ آپ حضرت خواجۂ خواجگان خواجہ سید بہاء الدین نقشبند قدس سرہ کے اصل طریقہ نقشبندیہ کی بڑی سختی سے پابندی فرماتے تھے اور اس طریقہ میں جو نئی باتیں بعض ...

حضرت سیّد داؤد

حضرت سیّد داؤد رحمۃ اللہ علیہ  ولادت ۱۱ / شعبان المعظم ۲۴۵ھ میں مدینہ طیبہ میں ہوئی۔ ذی الحجّہ ۲۷۷ھ میں اپنے والد مکرّم سے خلافت پائی۔ ۱۲ / شعبان المعظم ۳۲۱ھ میں مکّہ معظّمہ میں وفات پائی۔ اور وہیں مدفون ہوئے۔ (شریفُ التواریخ)...

حضرت سرمد شہید دہلوی

حضرت سرمد شہید دہلوی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت سرمدشہید،فریددہرتھےاوروحیدعصرتھے۔ قومیت: شیرخاں لودھی کاخیال ہے کہ "اصلش ازفرنگستان وارمنی بود"۱؎وہ ایران کےکسی خاندان سے تھے، بعض کاخیال ہے کہ آپ عیسائی تھےاوربعض کہتےہیں کہ آپ یہودی تھے۔ وطن: آپ کاوطن "کاشان"تھا۔ایران میں ارمنیوں کی کافی تعداد تھی،جس میں سے کچھ عیسائی تھےاور کچھ یہودی تھے۔ مذہب میں تبدیلی: آپ نےاسلام قبول کیا۔ نام: آپ سرمدہی کےنام سے مشہورہیں،بعض کتابوں میں آپ کو "سعید...

حضرت میر سید محمد کالپوی

حضرت میر سید محمد کالپوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت میرسیدمحمد۔لقب:کالپی شریف کی نسبت سے"کالپوی" کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: میر سید محمد بن  حضرت ابو سعید بن بہاء الدین  بن عماد الدین بن اللہ بخش بن سیف الدین بن مجید الدین بن شمس الدین بن شہاب الدین بن عمر بن حامد بن احمد الزاہد الحسینی الترمذی ثم الکالپوی ۔رضوان اللہ تعالیٰ  علیہم اجمعین ۔آپ کی ولادت سے قبل ہی حضرت ابی سعید قدس سرہٗ شہر دکن کی جانب تشریف لے گئ...