تلاش کے نتائج یوم وفات شعبان المعظم کل نتائج ( 267 )

حضرت مولانا رحیم بخش آروی

حضرت مولانا رحیم بخش آروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آرہ،صوبہ بہار کے باشندے،جائے ولادت وسکونت ووفات س شہر آرہ میں ہے،علمائے رام پور،وسہارن پور سے درسیات پڑھی،حدیث کی چند کتابیں پھلواری شریف میں حضرت مولانا عبد الرحمٰن ناصری گنجی سےپڑھیں، یہیں مولانا سید سلیمان ندوی نے آپ سے درس لیا،اعلیٰ حضرت کا شہرہ سُن کر سہارن پور سے واپسی میں بریلی پہونچ کر مرید ہوئے،اور فاضل بریلوی کی فیض صحبت سے فیض یاب ہوکر وطن آئے اور مدرسہ حنفیہ میں مدرس ہوئے،مسائل واع...

حضرت شیخ صدر الدین محمد بن اسحق قونیوی

حضرت شیخ صدر الدین محمد  بن اسحق قونیوی علیہ الرحمۃ         آپ کی کنیت ابو المعالی ہے۔جامع معلوم تھے،خواہ ظاہری ہوں یا باطنی ۔خواہ نقلی ہو یا عقلی۔ان میں اور خواجہ نصیر الدین طوسی میں سوال و جواب ہوئے ہیں۔مولانا قطب الدین علامہ شیرازی حدیث میں ان کے شاگرد ہیں۔علامہ نے کمال جامع الاصول کو اپنے ہاتھ سے لکھ کر ان کے حضور میں پڑھا ہےاور اس پر فخر کرتے تھےاور اس گروہ صوفیہ میں سے شیخ موید الدین جندی ،مولانا شمس...

مفتی محمد سعید محدث مدراسی

مفتی محمد سعید محدث مدراسی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: محترم،عالم محدث، مفتی سعید بن صبغت اللہ  بن محمد غوث شافعی ، مدارسی ثم حیدرآبادی، بڑے علماء میں سے ایک ہیں۔ تاریخِ  ولادت: 4/ جمادی الآخر 1247ھ میں مدارس میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم:  ابتدائی کتابیں اپنے والد   سے پڑھیں ۔ پھر قاضی ار تضا علی گو پاموی کے تمام  سبقوں میں لازمی  طور  سے حاضر ہونے لگے ، اور ان سے علوم  حکمیہ پڑھیں  ، پھر اپنے والد سے ف...