تلاش کے نتائج یوم وفات رجب المرجب کل نتائج ( 307 )

امام جعفر صادق

حضرت سیدنا امام جعفر صادق﷜ نام ونسب: آپ کا نام:حضرت  جعفرِ طیار رضی اللہ عنہ کی نسبت سے" جعفر "رکھا گیا۔ کنیت: ابو عبداللہ،ابو اسماعیل اور ابو موسیٰ ہے۔لقب:صادق ،فاضل،طاہر،اور کامل ہے۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:امام جعفر صادق بن امام محمد باقر بن علی امام زین العابدین بن سید الشہداء امام حسین بن حضرت علی المرتضیٰ (رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین )۔ آپکی والدہ  محترمہ کا اسمِ گرامی امِ فروہ  بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر صدیق رضی اللہ تعالی...

حضرت شیخ محب اللہ صدیقی صدرپوری

  حضرت شیخ ابو سعید کے تیسرے خلیفہ حضرت شیخ  محب اللہ صدیقی صدر پوری تھے۔ جنکا  شمار اکابر خلفاء میں ہوتا ہے۔ صاحب مراۃ الاسرار لکھتےہیں کہ جب حضرت شیخ محب اللہ قدس سرہٗ علوم عقلی ونقلی سے فارغ ہوئے  تو  آپکے دل میں طلب  حق کا درد پیدا ہوا چنانچہ آپ نے وقت کے اکثر بزرگوں سے ملاقات کی  لیکن تشفی نہ ہوئی۔ اسکے بعد آپ نے دہلی جاکر  حضرت خواجہ  قطب الدین  بختیار کاکی قدس سرہٗ کےآستانہ  پراستخارہ...

جنید بغدادی، سید الطائفہ

حضرت جنید بغدادی﷫ نام ونسب: کنیت: ابوالقاسم۔ اسم گرامی: جنید۔ القاب: سید الطائفہ، طاؤس العلماء، سلطان الاولیاء، شیخ الاسلام۔ سلسلۂ نسب: حضرت جنید بغدادی بن شیخ محمد بن جنید﷭۔ (نفحاتِ منبریۃ فی الشخصیات الاسلامیہ ص52)آپ کے والد شیشہ اور کپڑےکی تجارت کیا کرتے تھے۔وطنِ اصلی ’’نہاوند‘‘ ایران تھا۔پھر بغداد کی طرف ہجرت فرمائی اورمستقل سکونت اختیار کرلی۔ (شریف التواریخ،ج1،ص522) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت غالباً 216ھ یا ...

حضرت سید صفی الدین صوفی گیلانی

حضرت سید صفی الدین صوفی گیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:سید صفی الدین گیلانی۔کنیت:ابونصر۔لقب:جمال الفقہاء،زین الصلحا،سیدالاتقیاء۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت شیخ سید صفی الدین گیلانی بن سیدسیف الدین عبدالوہاب گیلانی بن غوث الاعظم سیدناشیخ عبدالقادرجیلانی۔علیہم الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت بوقتِ صبح صادق 8/ذوالحج 548ھ،مطابق 22/فروری 1154ءکوبغدادمیں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نے اپنے جد امجد حضرت غوث الثقلین رحمۃ اللہ علیہ ...

حضرت سید حمیدالدین احمد گیلانی

حضرت سید حمیدالدین احمد گیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  اوصافِ جمیلہ آپ معدن العلوم و الانوار، مخزن الفضائل و الاسرار، سلطان الطریقت، برہان الحقیقت، قبلہ مقبلانِ عالم، کعبہ محققانِ بنی آدم، فقیہ الفاضِل، محدث الکامِل، غوث العالمین تھے۔ حضرت شیخ سید ابو المنصور صفی الدی عبد السلام صوفی گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند اکبر و مرید و خلیفہ اعظم و سجادہ نشین تھے۔  نام و لقب آپ کا اسم گرامی احمد،  [۱] [۱۔ بحر السرائر۔ شجرۃ الانوار]  ...

حضرت سید محمد غوث گیلانی

حضرت سید محمد غوث گیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اوصافِ جمیلہ آپ وارثِ خاتم النبیین، امام الصادقین، جامع العلوم و الحکم، کاشف اللوح القلم، زبدۃ الفقہا و المحدثین، سراج العلما و المفسرین قطب الاقطاب، غوثیت مآب، مرکزِ دائرۂ ایمان، نورِ نقطۂ عرفان، شمس الہند، صاحبِ عظمت و کرامت وابہت و جلالت و ولایت تھے، حضرت سید شمس الدین [۱] [۱۔ کتاب تکملہ مفتاح الفتوح، بحر السرائر، شجرۃ الانوار، خزینۃ الاصفیا، گنجینہ سروری، تذکرہ غوثیہ، نسب نامہ سادات پیر کوٹی، اسر...

حضرت علامہ مولانا گل محمد صدیقی

حضرت علامہ مولانا گل محمد صدیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: مولانا قاضی گل محمد بن مولانا غلام حسین صدیقی گوٹھ ترائی ( تحصیل گڑھی یاسین ضلع شکار پور ) میں تولد ہوئے ۔ ترائی کے قاضی نامور علماء گذرے ہیں ، مولانا گل محمد کے آباء واجداد میں نسل درنسل علماء پیدا ہوئے ۔ تحصیلِ علم:  ابتدائی تعلیم اپنے گوٹھ میں حاصل کی، اس کے بعد گوٹھ اسحاق دیرو ( تحصیل گڑھی یاسین ) میں مولانا محمد ہاشم کے ہاں تعلیم حاصل کی اور بقیہ کتب کی تکمیل مولانا میر مح...

خواجہ عاقل محمد چشتی

حضرت خواجہ  قاضی عاقل محمد  چشتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت خواجہ  قاضی عاقل محمد چشتی  فاروقی رحمۃ اللہ علیہ۔لقب: قاضی الحاجات،صاحب الروضہ۔صاحب الروضہ اس لئے کہتےہیں کہ سب سےپہلےآپ نےہی حضرت قبلۂ عالم علیہ الرحمہ کےروضۂ مقدسہ کی تعمیرکرائی تھی۔فاروقی النسل ہونےکی وجہ سےآپ "فاروقی" کہلاتےہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت قاضی محمد عاقل بن  خواجہ مولانامحمد شریف بن محمد یعقوب بن مخدوم  نور محمد بن محمد زک...

حضرت سیّد حسن مثنیٰ

حضرت سیّد حسن مثنیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ با سعادت ہوئی اور خلافت اپنے والدِ مکرّم سیّدنا امام حسن علیہ السلام سے ۴۵ھ میں پائی۔ ۱۷ رجب المرجب ۹۷ھ میں وصال فرما کر جنّت البقیع میں مدفون ہوئے۔ (شریفُ التواریخ)...