تلاش کے نتائج یوم وفات رجب المرجب کل نتائج ( 307 )

حضرت علامہ مولانا محمد وارث قاسمی قلندرانی

حضرت علامہ مولانا محمد وارث قاسمی قلندرانی (خضدار) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مہتمم جامعہ قاسمیہ نورانی مسجد اوروادیِ بولان کے ممتاز عالمِ دین حضرت علامہ مولانا محمد وارث قاسمی قلندرانی (خضدار) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا وصال 20 رجب المرجب 1437ھ بمطابق 28 اپریل 2016 ء کو ہوا۔...

حضرت امام سفیان بن عیینہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت امام سفیان بن عیینہ  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:امام سفیان بن عیینہ۔کنیت:ابومحمد۔لقب:امام الحرام۔محدث الحرم۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:محدث حرم امام ابو محمد سفیان بن عیینہ  بن ابو عمران میمون ہلالی۔ ابن عیینہ کے دادا ابو میمون عمارہ ضحاک کے بھائی محمد بن مزاحم کے غلام تھے والد عیینہ والیِ کوفہ خالد بن عبداللہ قسری کے عمال میں سے تھے۔ 120ھ میں جب خالد کو معزول کردیا گیا تو عیینہ والیِ  کوفہ یوسف بن عمر ثقفی کے عتاب کاشکار ہ...

بہاءالدین محمد بن جلال الدین رومی معروف بہ سلطان ولد رحمۃ اللہ علیہ

بہاءالدین محمد بن جلال الدین رومی معروف بہ سلطان ولد رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:بہاءالدین محمد۔لقب:سلطان ولد۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مولانا بہاءالدین محمد بن مولائےروم مولانامحمد جلال الدین رومی بن محمدبہاؤالدین  بن محمد بن حسین بلخی  بن احمد بن قاسم بن مسیب بن عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابوبکرصدیق۔ (رضی اللہ  عنہم اجمعین)۔آپ مولائےروم حضرت مولانا  محمد جلال الدین رومی کے فرزندِ اکبر اور دوسرے جانشین تھے۔ تاریخ ِولادت: آ...