تلاش کے نتائج یوم وفات رجب المرجب کل نتائج ( 307 )

حضرت مولانا مفتی غلام محمد لغاری

حضرت مولانا مفتی غلام محمد لغاری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:مولانا مفتی غلام محمد لغاری۔لقب:قاسمی۔والد کا اسم گرامی: الحاج رسول بخش لغاری۔علیہما الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1924ء کو"گوٹھ احمد خاں لغاری"( تحصیل خیر پور ناتھن شاہ ، ضلع دادو سندھ ) میں ہوئی۔ تحصیل علم: ابتدائی تعلیم اپنے گوٹھ میں حاصل کی۔ قرآن پاک ناظرہ اپنے نانا جان حافظ دوست محمد لغاری سے پڑھا۔ فارسی مکمل اور عر بی کی ابتدائی کتب مولانا حاجی محمد چھٹل لغ...

حضرت شیخ غلام نقشبند لکھنوی

حضرت شیخ غلام نقشبند لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           شیخ [1]غلام نقشبند بن شیخ عطاء اللہ لکھنوی: عالمِ اجل،فاضل،اکمل،مفسر، فقیہ،حامی شریعت غراء حارس ملتِ بیضا تھے۔اوائل کتب درسیہ میر محمد شفیع دہلوی سے پڑھیں اور تحصیل کی دستار پیر محمد لکھنوی سے باندھی اور ان کے خلیفہ ہوئے۔ آپ کی تدریس و تلقین سے بہت خلقت کو فیج پہنچا۔شاہ عالم سے آپ نے ملاقات کی اور اس نے آپ کی بڑی تعظیم و تکریم کی۔سید عبدالجلیل...

حضرت شیخ حبیب اللہ کافی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت شیخ حبیب اللہ کافی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           شیخ صاحب موصوف کے حالات زندگی کافی تگ و دو اور تلاش و جستجو کے بعد بھی نہ مل سکے۔ لاہور میں آمد:           خزینتھ الاصفیاء،میں مفتی غلام سرور صاحب لکھتے ہیں،حقانی فیض کامل حاصل کردہ خرقہ خلافت یافت بعد ازاں لاہور تشریف آ رودہ خرقہ خلا فت سلسلہ قادریہ عظیمہ از حضرت میاں میر رحمتہ اللہ علیہ بالا پیر ...

حضرت مولانا حبیب اللہ نعمانی

حضرت مولانا حبیب اللہ نعمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پنجابی زبان مشہور شاعر مفسر مولانا محمد حبیب اللہ بن نظام دین کمبو ۱۲۸۸ھ/۱۸۷۱ء میں ضلع امر تسر گائوں کمبو میں پیدا ہوئے اور وہیں پر ورش پائی، سکول میں مڈل تک اردو فاسی اور ابگریزی کی تعلیم حاصل کی ۔ اس کے بعد مخلتف اساتزہ سے فارسی ، صرف اور نحو کی کتابیں پڑھیں ، ترجمۂ قرآن مجید،تفسیر اور طب پڑھی ، پولیس میں بھرتی ہوگئے، اٹھارہ سال تک کا نسٹیبل ، ہیڈ کا نسٹبل،ہیڈ محر رادر تھا نیدار کی حیثیت میں ...

حضرت مولانا صوفی حمیداللہ انڑ

حضرت مولانا صوفی حمیداللہ انڑ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   بن الحاج صوفی غلام قادر انڑ گوٹھ نو آباد (تحصیل ڈوکری ضلع لاڑکانہ) میں 11،اکتوبر 1915ء کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت  آپ کی ابتدائی تعلیم و تربیت اپنے گھر میں ہوئی۔ والد ماجد دیندار ، صوفی منش، خدا رسیدہ درویش اور مہمان نواز شخصیت کے مالک تھے۔ صوفی غلام قادر دین کی خدمت کا جذبہ رکھتے تھے اسی جذبہ کے تحت گوٹھ میں دینی مدرسہ قائم کر رکھا تھا، جہاں حضرت مولانا غلام محمد شاہانی (جو کہ عل...

حضرت شیخ مخدوم حسن

حضرت شیخ حسن           شیخ حسن ،مخدوم  محمد اسحاق  اربعائی کے تربیت  یافتہ بزرگوں میں تھے، منقول ہے کہ ایک مرتبہ شہنشاہ روا کو کوئی اہم کام درپیش تھا، اس نے سلطنت کے تمام اہل دل سے دعائیں کرائیں مگر مشکل حل نہ ہوئی۔ آخرسلطان  کو کسی نے مشورہ دیا کہ ٹھٹھہ  میں شیخ حسن سے دعا کرائی جائے تو عقدہ حل ہوگا شہنشاہ نے ایک قاصد بعجلت  تمام ٹھٹھہ  روانہ کیا، جب قاصد ٹھٹھہ &nbsp...