تلاش کے نتائج یوم وفات رجب المرجب کل نتائج ( 307 )

حضرت مولانا حکیم فقیر محمد امرتسری

حضرت مولانا حکیم فقیر محمد امرتسری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فخر الاطباء عارف باللہ مولانا حکیم فقیر محمد چشتی نظامی قریباً 1864ء میں حکیم میاں نبی بخش کےگھر پیدا ہوئے، والد بزرگوار، ومولانا ہاشم علی، مولوی حکیم محمد ابراہیم امر تسری المتوفی 1342ھ مولانا نور احمد المتوفی 1348ھ محشی مکتوبات مجدد الف ثانی سے درسیات نظامی پڑھیں، فاضل اجل علامہ محمد عالم آسی امر تسری سےخصوصی استفادہ کیا، طب کی تعلیم والد ماجد سے حاصل کی، سلسلہ چشتیہ میں حضرت مولانا الحاج...