تذکرہ نگاری  

اعلی حضرت امام احمد رضا خان

اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ ہندوستان کے شہر بریلی میں ۱۰شوال المکرم ۱۲۷۲ھ ؍ ۱۸۵۶ء میں پیدا ہوئے۔آپ فقیہ حنفی، مسند، نعت گوشاعر، قادری مرشد، کثیر التصانیف تھے۔آپ کے قابلِ ذکر اوصاف و خدمات:* آپ کا قرآنِ مجید کا اردو ترجمہ کنزالایمان جسے مقبولیت ملی اور کسی حکومت کی مالی معاونت و سرپرستی کے بغیر وسیع اشاعت ہوئی۔* آپ اپنے دور کی اسلامی دنیا میں عالی الاسناد شخصیت تھے۔* آپ کا اردو کی نعتیہ شاعری میں حدائق بخشش گراں قدر اور ب...