علمائے اسلام  

حضرت مولانا صاحبزادہ محمد عبدالحق، بندیال

حضرت مولانا صاحبزادہ محمد عبدالحق، بندیال علیہ الرحمۃ  حضرت مولانا صاحبزادہ محمد عبدالحق بن استاذ الاساتذہ حضرت مولانا یار محمد بن سلطان محمد بن شاہ نواز ۱۳۴۹ھ/ ۱۹۳۰ء میں بندیال (ضلع سرگودھا) کے مقام پر پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد حضرت مولانا یار محمد بندیالوی (متوفی ۱۳۶۹ھ/ ۱۹۵۰ء) اپنے وقت کے امام تھے اورا ن سے بڑے بڑے فضلاء کو شاگردی کا شرف حاصل ہے۔ حضرت علامہ یار محمد علیہ الرحمۃ سے تقریباً نصف صدی ہندوستان و افغانستان سے آنے والے شائقین رش...

حضرت مولانا قاضی عبدالمجید صاحب، بیلہ (بلوچستان)

حضرت مولانا قاضی عبدالمجید صاحب، بیلہ (بلوچستان) علیہ الرحمۃ    حضرت علامہ مولانا قاضی عبدالمجید صاحب ابن قاضی محمد اسماعیل صاحب (مرحوم) بیلہ ضلع لسبیلہ بلوچستان کے ایک علمی گھرانے میں ۱۳۶۵ھ/ ۱۹۴۵ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا نسبی تعلق قریشی خاندان سے ہے۔ آباؤ اجداد علومِ اسلامیہ کے مبلغ و مدرس رہے۔ آپ کے جد اعلیٰ امیر قاضی محمد اسماعیل (مرحوم) نے مدرسہ حبیبہ کے نام سے ایک دینی درس گاہ کی بنیاد رکھی۔ اُن کے وصال پر آپ کے جدِّ امجد قاضی حبیب ال...

حضرت فاضلِ شہیر مولانا عبدالمنان چشتی ہزاروی، اوگی (ہزارہ)

حضرت فاضلِ شہیر مولانا عبدالمنان چشتی ہزاروی، اوگی (ہزارہ)علیہ الرحمۃ    فاضل شہیر حضرت مولانا ابو محمد  اشفاق حافظ عبد المنّان چشتی بن جناب  بہرام  خان،  (م مارچ ۱۹۳۸ء) شوال، / ستمبر ۱۳۲۹ھ / ۱۹۱۱ء، بمقام  شمد ہڑہ علاقہ اگردر (ضلع مانسہرہ، ہزارہ) پیدا ہوئے۔  آپ کے جدِّ  امجد علاقہ  غیر کے رہنے والے  تھے، جب انہیں ان کے چچا زاد بھائیوں نے قتل کیا، تو  آپ کے والد ماجد بہرام خان کو ان کی&nb...

حضرت فاضلِ نبیل علامہ مولانا عبدالمنان، شہباز گڑھی

حضرت فاضلِ نبیل علامہ مولانا عبدالمنان، شہباز گڑھی، مردان علیہ الرحمۃ  استاذالعلماء حضرت مولانا عبدالمنان المعروف صاحبِ حق بن مولانا اول خان (م۳؍ذی قعدہ ۱۳۵۷ھ) ۱۸۹۵ء/ ۱۳۱۳ھ میں موضع شہباز گڑھ ضلع مردان میں پیدا ہوئے۔ آپ ایک علمی گھرانے کے چشم و چراغ ہیں۔ آپ کے والد ماجد مولانا اول خان ضلع مردان کے معروف علماء میں سے تھے۔ فقہ، اصول اور صرف و نحو میں کامل مہارت رکھتے تھے۔ آپ کے شاگردوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچتی ہے۔ آپ نے شرح ملا جامی اور کافیہ...