تذکرہ نگاری  

سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ

   امیرالمومنین فاروق اعظم رضی اللہ عنہ بن خطاب بن یعل بن عبدالعزی بن رباح بن عبداللہ بن قرط بن رزاح بن عدی بن کعب بن لوی۔ قریشی عددی کینت ان کی ابوخفص تھی والدس ان کا ختمہ بنت ہاشم بن مغیرہ بن عبداللہ بن عمربن مخزوم تھیں اوربعض لوگوں نے بیان کیاہے کہ ختمہ بنت ہشام بن مغیرہ تھیں اس دوسری روایت کی بناء پرابوجہل کی حقیقی بہن ہوجائیں گی اورپہلی روایت کی بناپروہ ابوجہل کی چچازاد بہن ہوں گی۔ ابوعمرنے بیان کیاہے کہ جس شخص نے ختمہ کوبنت ہشام ل...

حضرت سیدناعمر بن خطاب فاروقِ اعظم

حضرت سیدناعمر بن خطاب فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نام و نسب:   کنیت ابوالحفص، لقب، فاروق اعظم اور اسم گرامی عمر بن خطاب ،بن فضیل ،بن عبدالغریٰ ،بن ریاح ،بن عبداللہ، بن فرط، بن زراح ،بن عدی ،بن کعب،بن لوی۔ آپ کی والدہ کا نام حنتمہ بنت ہاشم ،بن مغیرہ ،یا بن ہشام ،بن مغیرہ، بن عبداللہ، بن عمر بن مخزوم۔ اس لحاظ سے وہ یا تو ابوجہل کے چچا کی لڑکی یا ابوجہل کی بہن تھیں۔ آپ کا نسب والد کی طرف سے حضور ﷺکے نسب نامہ کعب پر ملتا ہے۔ (کعب رسول اکرمﷺ کے جد...