کیا آپ عالم ہیں؟  

اس تاریخی دستاویز کی ترتیب و تہذیب کا مقصد صرف اتنا ہے کہ صاحبانِ علم و دانش اور ارباب فضل و کمال کی حیات و خدمات قید تحریر میں آکر محفوظ ہوجائیں تاکہ موجودہ اور پیش آمدہ نسلیں ان سے اکتسابِ فیض کرسکیں اور خود کو اپنے درخشاں ماضی سے مربوط بھی رکھ سکیں۔

اس زریں مقصد کے پیش نظر ذیل کا فارم حاضر خدمت ہے:

اجمال و تفصیل جس طرح لکھنا چاہیے اس کے مجاز ہیں تاہم دیانت داری کا دامن ہاتھ سے نہ جانے پائے کہ عند اللہ ہماری رشحاتِ قلم پر مواخذہ ہونا ہے۔

آپ کے حالات جمیلہ ضیائی اعلام (انسائیکلوپیڈیا (دائرہ معارف علمائے اسلام کے لیے درکار ہیں۔

الحمدللہ تعالٰی انجمن ضیائے طیبہ کے زیر نگرانی ایک لاکھ سے زائدانبیاء کرام،صحابہ عظام،اسلاف و اخیار،اولیاء و علماءکے تذکرہ اور خدمات پر مشتمل سافٹ ویئر آن لائن ہو چکا ہے۔ اب زندہ جاوید اسلامی شخصیات و اسکالرز کا ڈیٹا اپڈیٹ کیا جا رہا ہے۔ یقینا علمی تعاون فرما کر اس کاوش میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

اپناڈیٹا آن لائن بھیجنے کے لئے نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کیجئے۔

اس پیغام کواپنے دیگر قابل احترام اشخاص تک ارسال کریں اور اہلسنت میں موجود نفوس قدسیہ کے تذکروں کو عام کریں۔

تصیفات و تالیفات :

تصیفات :
تالیفات :
تراجم :
تخریج و تحقیق :
کتب کا ویب لنک :
معروف تلامذہ :
دیگر خدمات :
ازواج و اولاد :
خصوصی اسناد :
تنظیمی وابستگی :
امام و خطیب :
ہاں نہیں
مسجد کا نام و پتہ :

آپ سے بہ آسانی رابطہ کیسے ہو :

اپنے وطن اصلی و عارضی کا پتہ :
موبائل نمبر :
ای میل :
سوشل میڈیا لنکس : :
ویب سائٹ :
قوم کے لئے کوئی پیغام :
نوٹ: اگر مذکورہ فارم آپ کی متنوع شخصیت کا کامل احاطہ نہ کرسکے تو آپ کو اس میں اضافے کا پورا اختیار ہے۔ :

نوٹ : شخصیت سے متعلق ان کے مزار، مسجد، اسناد و نوادرات کی تصاویر اور کتب مندرجہ ذیل ای میل پر ارسال کریں: scholar@ziaetaiba.com

حیات وفات

"ازسنِ شعور تادم تحریر"

جائے پیدائش :
کیا آپ سید ہیں ؟ :
ہاں نہیں
شجرہ نسب :
نام و نسب :

تاریخ پیدائش ہجری

تاریخ وفات ہجری

تاریخ پیدائش عیسوی

تاریخ وفات عیسوی

حالات زندگی :

دینی تعلیم :

حافظ :
ہاں نہیں
مدرسہ :
درس نظامی :
دورہ حدیث :

سن فراغت :

تاریخ فراغت ہجری :

تاریخ فراغت عیسوی :

دنیاوی تعلیم :

اسکول :
کالج :
یونیورسٹی :
ڈگری :
اساتذہ کرام :

بیعت و خلافت :

مرشد گرامی :
سلسلہ طریقت :
خلافت :
مخصوص اوراد و وظائف :
تدریسی خدمات :