سفینہِ بخشش  

ہائے تڑپاتا ہے دل

منقبت شریف بموقع وصال حضرت والد ماجد مفسر اعظم ہند علیہ الرحمہ

----------------------------------

کس کے غم میں ہائے تڑپاتا ہے دل

اور کچھ زیادہ امنڈ آتا ہے دل

...

شاہ جیلانی میاں

منقبت بسلسلۂ وصال حضرت والد ماجد قدس سرہ العزیز

---------------------------

حامیٔ دین ہدیٰ تھے شاہ جیلانی میاں

بالیقیں مردِ خدا تھے شاہ جیلانی میاں

...

فرقت طیبہ

فرقت طیبہ کی وحشت دل سے جائے خیر سے

میں مدینے کو چلوں وہ دن پھر آئے خیر سے

...