دنیا بھر میں خواتین کے قبول اسلام میں اضافہ حجاب اپنانے والوں کی تعداد بھی بڑھی ہے، مفتی اکرام المحسن فیضی

23 فروری 2019

دنیا بھر میں خواتین کے قبول اسلام میں اضافہ حجاب اپنانے والوں کی تعداد بھی بڑھی ہے، مفتی اکرام المحسن فیضی

کراچی (سندھ اسپیشل) دنیا بھر میں فروغ اسلام کے حوالے سے شائع شدہ  اعداد شمار کے مطابق ہر سو نو مسلموں میں خواتین کی تعداد 70سے90 تک خواتین  کی ہے اس طرح حجاب اپنانے والی لڑکیوں اور خواتین کی تعداد بھی بڑھی ہے ۔ انجمن ضیائے طیبہ کے سر پرست مفتی اکرام المحسن فیضی، بانی سید اللہ رکھا قادری ضیائی اور ڈائریکٹر ریسرچ اسکالرز اکیڈمی سید مبشر قادری نے اس رجحان کو دین اسلام کی حقانیت کی واضح دلیل قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یقیناً 21 صدی غلبہ اسلام  کی صدی ہے اور اسلام کی سچائی مغرب پر آشکار ہورہی ہے۔

تجویزوآراء