حضرت علامہ سید حسین احمد مدنی شاہ صاحب علیل ہیں۔صحت یابی کی دعا کیجئے

خطیبِ نکتہ داں علامہ سیّد حُسین احمد مدنی شاہ صاحب (مظفر گڑھ) مدّظلّہ العالی علیل ہیں۔ اللہ تبارک و تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ اپنے حبیب ِ پاک صاحبِ لولاک خاتم النبیین حضرت سیّدنا محمد مصطفیٰ ﷺکے صدقے میں، انھیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔

تجویزوآراء