شیخ الحدیث علامہ ابو النصر محمد منظور احمد علیل ہیں صحت یابی کی دعا کیجئے

  شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ ابوالنصر محمد منظور احمد شاہ صاحب فریدی مدّظلّہ العالی علیل ہیں۔ اللہ تبارک و تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ اپنے حبیب ِ پاک صاحبِ لولاک خاتم النبیین حضرت سیّدنا محمد مصطفیٰ ﷺکے صدقے میں، انھیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔

تجویزوآراء