ضیائے حج و عمرہ

الحمدللہ عزوجل!انجمن ضیائے طیبہ کے شعبہ "ضیائی آئی ٹی ونگ "کی کاوش سےضیائے حج و عمرہ موبائل ایپلی کیشن پیشِ خدمت ہے۔ اس ایپلی کیشن میں کیا ہے؟ بنیادی باتیں قدم قدم رہنمائی ضیائے احرام فضائل حج و عمرہ ضیائے عمرہ ضیائے حج مقدس مقامات ضیائے طیبہ مسائلِ حج و عمرہ اوراد و وظائف خوبصورت انٹر فیس کے ساتھ نہایت آسان ایپلی کیشن سے خود بھی استفادہ کریں اور...


الحمدللہ عزوجل!انجمن ضیائے طیبہ کے شعبہ "ضیائی آئی ٹی ونگ "کی کاوش سےضیائے حج و عمرہ موبائل ایپلی کیشن پیشِ خدمت ہے۔

اس ایپلی کیشن میں کیا ہے؟

  • بنیادی باتیں
  • قدم قدم رہنمائی
  • ضیائے احرام
  • فضائل حج و عمرہ
  • ضیائے عمرہ
  • ضیائے حج
  • مقدس مقامات
  • ضیائے طیبہ
  • مسائلِ حج و عمرہ
  • اوراد و وظائف

خوبصورت انٹر فیس کے ساتھ نہایت آسان ایپلی کیشن سے خود بھی استفادہ کریں اور اپنے دیگر بھائیوں ، دوستوں اور عزیز و اقارب کو بھی اس کے استعمال کی ترغیب دلائیں۔

اپنے مفید مشورے (یعنی: آراء اور تجاویز) ہمیں درج ذیل ای میل ایڈریس پر ضرور ارسال کریں:

info@ziaetaiba.com

.

تجویزوآراء