اسلامی عقائد موبائل ایپلی کیشن

الحمدللہ عزوجل!انجمن ضیائے طیبہ کے شعبہ "ضیائی آئی ٹی ونگ "کی کاوش سےاسلامی عقائد موبائل ایپلی کیشن پیشِ خدمت ہے۔ اس ایپلی کیشن میں مندرجہ ذیل موضوعات کو لیا گیا  ہے: توحید تقلید میلاد عرس دعا بدعت اوربہت کچھ۔۔۔ خوبصورت انٹر فیس کے ساتھ نہایت آسان ایپلی کیشن سے خود بھی استفادہ کریں اور اپنے دیگر بھائیوں ، دوستوں اور عزیز و اقارب کو بھی اس کے...


الحمدللہ عزوجل!انجمن ضیائے طیبہ کے شعبہ "ضیائی آئی ٹی ونگ "کی کاوش سےاسلامی عقائد موبائل ایپلی کیشن پیشِ خدمت ہے۔

اس ایپلی کیشن میں مندرجہ ذیل موضوعات کو لیا گیا  ہے:

  • توحید
  • تقلید
  • میلاد
  • عرس
  • دعا
  • بدعت
  • اوربہت کچھ۔۔۔

خوبصورت انٹر فیس کے ساتھ نہایت آسان ایپلی کیشن سے خود بھی استفادہ کریں اور اپنے دیگر بھائیوں ، دوستوں اور عزیز و اقارب کو بھی اس کے استعمال کی ترغیب دلائیں۔

اپنے مفید مشورے (یعنی: آراء اور تجاویز) ہمیں درج ذیل ای میل ایڈریس پر ضرور ارسال کریں:

info@ziaetaiba.com

.

تجویزوآراء