ختمِ قادریہ موبائل ایپلی کیشن

الحمدللہ عزوجل!انجمن ضیائے طیبہ کے شعبہ "ضیائی آئی ٹی ونگ "کی کاوش ختمِ قادریہ موبائل ایپلی کیشن پیشِ خدمت ہے۔ اس ایپلی کیشن میں کیا ہے؟ ختمِ قادریہ شریف سورہ یٰسٓ شریف قصیدۂ غوثیہ شجرہ عالیہ قادریہ رضویہ اور بہت کچھ۔۔۔ خوبصورت انٹر فیس کے ساتھ نہایت آسان ایپلی کیشن سے خود بھی استفادہ کریں اور اپنے دیگر بھائیوں ، دوستوں اور عزیز و اقارب کو بھی ا...


الحمدللہ عزوجل!انجمن ضیائے طیبہ کے شعبہ "ضیائی آئی ٹی ونگ "کی کاوش ختمِ قادریہ موبائل ایپلی کیشن پیشِ خدمت ہے۔

اس ایپلی کیشن میں کیا ہے؟

  • ختمِ قادریہ شریف
  • سورہ یٰسٓ شریف
  • قصیدۂ غوثیہ
  • شجرہ عالیہ قادریہ رضویہ
  • اور بہت کچھ۔۔۔

خوبصورت انٹر فیس کے ساتھ نہایت آسان ایپلی کیشن سے خود بھی استفادہ کریں اور اپنے دیگر بھائیوں ، دوستوں اور عزیز و اقارب کو بھی اس کے استعمال کی ترغیب دلائیں۔

اپنے مفید مشورے (یعنی: آراء اور تجاویز) ہمیں اس ای میل ایڈریس پر ضرور ارسال کریں:

info@ziaetaiba.com

.

تجویزوآراء