سود  

قسطوں کے کاروبار کا حکم؟

ایک شخص نقد کوئی چیز بیچتا ہے تو کم میں اور ادھار یا قسطوں میں زیادہ پیسے لیتا ہے تو کیا سود نہیں ہے؟ الجواب بعون الملك الوهاب یہ  خرید وفروخت جائز ہے۔ فتاوی فیض الرسول میں ہے:" کوئی بھی سامان اس طرح بیچنا کہ اگر نقد قیمت فوراً ادا کرے تو تین سو قیمت لے اور اگر ادھار سامان کوئی لے تو اس سے تین سو پچاس روپیہ اسی سامان کی قیمت لے ۔یہ شریعت میں جائز ہے سود نہیں ہے نقد اور ادھار کا الگ الگ بھاؤ رکھنا شریعت میں جائز ہے ۔مگر ضروری ہے کہ سامان بیچ...

کافروں کے ملک میں سود کا حکم

السلام علیکم! معزز مفتی صاحب! میں پچھلے نو سال سے آئر  لینڈ میں رہ رہا ہوں اور اب میری  بیوی اور بچے بھی یہاں ہیں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں  رہائشی کرایہ ہر سال بڑھتا جا رہاہے 850 سے 1400 یورو تک کرایہ ہوچکا ہے اور مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ یہاں کوئی اسلامک بینک نہیں ہے کہ جس سے مورٹ گیج  (گروی)پر گھر لے سکیں۔ اگر یہاں آئی رش بینک سے گروی پر گھر لیا جائے تو اس کی گروی کرایے سے کم ہوتی ہے اور ایک طویل مدت کے بعد گھر بھی اپنا ہو ج...

پراویڈنٹ فنڈ کا حکم

فیکٹری میں ہر ماہ تنخواہ سے پراویڈنٹ فنڈ ایک مقررہ فی صد کے حساب سے کاٹا جاتا ہے اور اتنے پیسے کمپنی اپنی طرف سے کاٹ کر جمع کرتی رہتی ہے اور فیکٹری چھورنے پر پرافٹ کے ساتھ ورکر کو رقم دیتی ہے. کیا ورکر کی سیلری کے علاوہ جو کمپنی اتنے پیسے جمع کرتی ہے وہ لینا جائز ہے؟ اور پرافٹ کا کیا حکم ہے؟ (فرحان مسعود،شیخوپورہ)الجواب بعون الملك الوهاب پراویڈنٹ فنڈ کی  صورت میں کمپنی اصل تنخواہ کے علاوہ جو  نفع دیتی ہے وہ سود ہے اور اسے لینا حرام ہے؛ ...

(پانچ فیصد کی رقم میں اگر سود معلوم نہ ہو تواس کا حکم )

پانچ فیصد کی رقم میں اگر سود معلوم نہ ہو تو یہ لینا جائز ہے ؟ اور اگر سود نکال لیں تو اسے کہاں کہاں استعمال کرسکتے ہیں؟(ذیشان)الجواب بعون الملك الوهاب (پانچ فیصد کی رقم میں اگر سود معلوم نہ ہو تو بھی )لینا جائز نہیں ۔ اور سودالگ کر کے جس سے لیا  ہےاسے واپس دے دیں اور وہ نہ رہا ہوتواس کے وارثوں  کو دیدیں اور اگر وارثوں کا  پتہ نہ چلے تو فقراء پر صدقہ کردیدیں اور صدقہ  تبرع، احسان او رخیرات کےطور نہیں  کر سکتے  بلکہ اس...

سودی کمپنی میں ملازمت

اسلام علیکم کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ حصص رجسٹرار کمپنی میں ڈیسکٹاپ سپورٹ کی ملازمت کرنا کیسا ہے۔ یہ کمپنی کچھ سودی کمپنیوں کو حصص کی سروس دیتی ہے اور سودی کمپنی کے شیئر ہولڈر کا ریکارڈ کا بیک اپ رکھنے کی ذمیداری میرا کام ہے۔ (محمد ظفر اقبال، کراچی)الجواب بعون الملك الوهاب ایسی ملازمت جس میں سودی معاملات کی ڈیل کرنی ہو یا  سودی کاغذات لکھنے ہوں یا ان کا ریکارڈ رکھنا پڑےیا سود ی معاملات کا گواہ ہو نا پڑے الغرض سود ی معاملات کے متعلق ہر ط...

دار الحرب میں سود لینا کیسا؟

دار الحرب کے اندر مسلمان کسی کافر کے ساتھ سودی لین دین کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اور دوسری سوال یہ ہے کہ مسلمان کسی دار الحرب کے بینک میں سود ادا کرسکتے ہیں کوئی گھر خریدنے کی صورت میں؟ (حافظ فیاض،بہاولنگر تحصیل منچان آباد، پنجاب،پاکستان)الجواب بعون الملك الوهاب اگر مسلمان کا فائدہ ہو تو دار الحرب میں مسلمان  کاکافر کے ساتھ سودی لین دین کرنا جائز ہے اور اسی طرح دار الحرب  میں  حربیوں کے بینک سےسود پر گھر خریدنے کی صورت میں اس بینک کو س...

پانچ فیصد کی رقم میں اگر سود معلوم نہ ہو تواس کا حکم

پانچ فیصد کی رقم میں اگر سود معلوم نہ ہو تو یہ لینا جائز ہے ؟ اور اگر سود نکال لیں تو اسے کہاں کہاں استعمال کرسکتے ہیں؟(ذیشان)الجواب بعون الملك الوهاب لینا جائز نہیں ۔ اور سودالگ کر کے جس سے لیا ہےاسے واپس دیدیں اور وہ نہ رہا ہوتواس کے وارثوں کو دیدیں اور اگر وارثوں کا پتہ نہ چلے تو فقراء پر صدقہ کردیدیں اور صدقہ تبرع ،احسان او رخیرات کےطور نہیں کر سکتے بلکہ اس لئے صدقہ کر دیں کہ مال خبیث میں آپ کو تصرف کرنا حرام ہے اس طرح کےایک سوال کےجواب اع...

بینک کی آمدنی سےاولاد اکا کاربارکرنا کیساہے

کیا فرماتے ہیں علماء کرام کہ اگر بینک کی آمدنی اپنے بچوں کو بھی دی جائےاور وہ اس سے کوئی کاروبار کریں کیا یہ ان کی اولاد کیلئے جائز ہیں ؟ الجواب بعون الملك الوهاب بینک کی آمدنی سے اگرآپ کی مراد  سودی رقم ہے جو  بینک سے سیونگ اکاؤنٹ یا اس کے علاوہ دیگر ذراع سے حاصل کی جاتی ہے ،وہ آمدنی نہ تو خود آپ کیلئے حلال ہے اور نہ ہی آپ کے بچوں  کیلئے اور نہ ان  کی   اولاد در اولاد کیلئے حلال ہے ۔خواہ  اس  آمدن...

پے ڈائمندکا حکم

السلام علیکم مفتی صاحب ایک سوال ہے اس کو پورا پڑھ کے تفصیلی جواب دیدیں جزاک اللہ خیرا آج کل آن لائن کمپنیز ہیں جو انٹرنیٹ پے کا م اور کچھ انویسٹمیٹ کرتی ہیں۔ایسے ہی ایک کمپنی ہے pay diamonds(پے ڈائمند)کے نا م سےہے اس کی ویب سائٹ بھی ہے اور کمپنی raw material stone(نگینےکے کچےمٹیریل)کا کا کرتی ہے جس کو پالش کرکے مار کیٹ میں مال لاتی ہے اور چھ مہینے میں ڈائمند تیار ہو جاتا ہے ۔ہمارا پیسا اس انویسٹمینٹ میں استعمال ہوتا ہے اور کمپنی 20%دیتی ہے ہ...