حلال اور حرام  

دف کے ساتھ نعت پڑھنا کیسا؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسئلہ میں کے نعت شریف مع دف پڑھنا یا سنا جائز ہے یا نہیں ؟ جبکہ زید کہتا ہے کہ اعلیٰ حضرت نے دف بجانا مرد کو ہر حال میں مکروہ تحریمی تحریر فرمایا کیا زیدکا کہنا صحیح ہے ؟ مدلل جواب عنایت فرماکر عنداللہ ماجور ہوں فقط والسلام (غیاث قریشی، غیبی نگر، بھیونڈی مہاراشٹر، ہند) الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃ الحق والصواب نعت شریف مع دف پڑھنا یا سننا جائز نہیں ۔او...

اہم سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے میں کہ شئیرز رجسٹرار آفس میں کام کرنا کیسا جس کے کلائینٹس میں بعض کلائینٹس انشورنس کمپنیاں ہیں۔ (ظفر، کراچی)الجواب بعون الملك الوهاب جائز نہیں ہے ۔کیونکہ سودی کمپنیاں کے ساتھ لین دین حرام ہے ۔ صحیح مسلم میں حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے سود کھانے والے ،سود کھلانے والے ،سودی کاروائی لکھنے والے اور سود کے گواہوں پر لعنت فرمائی ہے اور ارشاد فرمایا کہ یہ سب کے سب برابرہیں ۔(صحیح مسلم ،کتاب ا...

ایسے اشعار کا پڑھنا کیساَ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین کہ مندرجہ ذیل نعت کے اشعار عندالشرع صحیح و درست ہیں یا نہیں ؟ اور اِن کا پڑھنا بلا کسی قباحت کے جائز ہے یا نہیں ؟ بینواتوجروا ـ فقط والسلام المستفتی :- غیاث قریشی ، ساکن بھیونڈی مہاراشٹر (۱) مجھے بھی شاہدِ اسرا بنا دیا ہوتا نبی کی گردِ کفِ پا بنا دیا ہوتا (۲) جلن سے دیکھتے ہیرے جواہرات مجھے نبی کی گلیوں کا کچرا بنا دیا ہوتا (۳) صحابہ گھرنے نہ دیتے زمین پر مجھ کو وضو کے پانی کا قطرہ بنا دیا ہوتا (۴) حسن...

طہارت کے متعلق سوال

کیا فرماتے ھین علماے کرام کہ ہمارے علاقہ کے لوگون کا آزمودہ هے کہ اگر نمونیه کے بیمار چھوٹے بچے کو شراب [خالص] کے تین چار قطرے پلائیں جائیں تو وه جلد صحتیاب هو جاتا هے؟ کیا دوا کے طور پر پلانا جائز هے.؟الجواب بعون الملك الوهاب   صورت مسئولہ میں بچے کوشراب پلانا حرام ہے ۔ کیونکہ نمونیہ میں بچے کی جان حلال دواؤں سے بھی بچ سکتی ہے۔ اگر اللہ تعالیٰ کو بچانامنظور ہو۔ورنہ شراب  بچہ میں سوائے بری خصلت کے کچھ اضافہ نہیں  کرے گا ۔اورجو بچے...

میزان بینک کار اجارہ کے ذریعہ کا رلے سکتے ہیں

میزان بینک کار اجارہ کے ذریعہ کا رلے سکتے ہیں ؟تفصیلات میزان بینک کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔الجواب بعون الملك الوهاب ہاں لے سکتے ہیں ۔کیونکہ میزان بینک سے کار اجارہ کے ذریعہ کا رلےنے  میں کوئی قباہت نہیں ہے ۔”اسلامی اس لئے کہ اسلامی بنک درج ذیل طریقے اختیار کرتے ہیں۔ اور ان بنکوں سے وابستہ علمائے کرام کہتے ہیں کہ ان طریقوں میں سود شامل نہیں ہوتا۔ (۱)بنک کہتا ہے کہ آپ ہم سے قرضہ نہ لیں بلکہ ہم سے براہ راست گاڑی خریدیں۔  مثلااگر آپ ...

اہم سوال بینک کے متعلق

السلام علیکم ! میں یہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ اسلامی بینکنگ جو میزان بینک کر رہا ہے حلال ہے یا حرام؟ میں بزنس گریجوئیٹ ہوں مجھے میزان بینک سے آفر ہے برائے مہربانی مجھے جواب عنایت فرمادیں۔ (انعم یاسین، شاہ فیصل کالونی ، کراچی)الجواب بعون الملك الوهاب  حرام ہے ،کیونکہ ہماری تحقیق کے مطابق اس وقت تک میزان بینک اسلامی معاشی اصولوں کےعین مطابق بینکاری یا کوئی اورمالیاتی عمل نہیں کررہا ہے۔اور میزان بینک یا کسی اورسودی بینک کی ایسی نوکری جس میں ...

صحابہ کے گستاخ سے دوستی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ جو حضرات صحابہ کرام (رضی اللہ عنھم) اور ازاوج مطہرات کی شان میں گستاخیاں کرتے ہیں ۔ ایسے لوگوں سے دوستی (Friendship ) کرنا، ان کی خوشی ،غمی میں شریک ہونا یا ان سے کسی قسم کا تعلق قائم کرنا کیسا ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔ (اونگزیب، ننکانہ صاحب) الجواب بعون الملك الوهاب  صحابہ کرام رضون اللہ تعالیٰ علیہم اجمعیں اور ازاوج مطہرات کی شان میں گستاخی  اوربے ادبی بعض...

دف بجا کر ساتھ میں نعت خوانی کرنا؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے علمائے کرام و فقہائے عظام مندرجہ ذیل مسئلے کے بارے میں ۔ دف بجاکر ساتھ میں حمد و نعت و منقبت پڑھنا کس صورت میں جائز و درست ہے ؟ اور کس میں نہیں ؟ کیا دف کی بھی قسمیں ہوتی ہیں ؟ اس بارے میں وضاحت فرمائیں اور اس کے متعلق احکامِ شرع کیا ہیں ؟ آج مروجہ نعت خوانی میں جس طرح مع دف محافل میں حمد و نعتیہ کلام پڑھا جاتا ہے ۔ کہ دف بجانے والے کلام کی طرز یا دھن کے مطابق دف بجاتے ہیں ، اس کے بارے میں کیا ...

ہڈیوں کو چبانا کیسا ہے؟

مرغی یا حلال جانور کے گوشت کے ساتھ ہڈیوں کو چبانہ یا چوس کر کھانا کیسا ہے؟ کہ جن کے لیے چھوڑ دینا چاہیے؟الجواب بعون الملك الوهاب الجواب بعون الوھّاب اللھمّ  ھدایۃ الحق  والصواب حلال مذبوح جانوروں کی ہڈیوں کو چوسنا، چبانا جائز ہے ،ان پر گوشت جنوں کےلئے چھوڑ دینا   درست  نہیں ہے ۔اللہ تعالیٰ کھائی ہوئی ہڈیوں پر جنات کے لئے خوراک پیدا کردیتے ہیں، لیکن اس سے یہ نتیجہ اخذ کرنا کہ ہڈیوں کا چبانا جائز نہیں یا ان پرکچھ گوشت چھوڑ...

بینک کی طرف سے منافع ملتا ہے کیا یہ منافع شرعًا جائز ہے؟

مفتی صاحب یہ جو لوگ پیسے بینک میں فیکس ڈپازٹ کرواتے ہیں ایک مخصوص مدد کے لیے اور کچھ لوگ بینک میں مخصوص مدد کے لیے جمع نہی کرواتے یعنی جب چاہے پیسے واپس نکال لیتے ہیں دونوں صورتوں میں انکو پیسے جمع کروانے پر بینک کی طرف سے منافع ملتا ہے کیا یہ منافع شرعًا جائز ہے؟ اور جو لوگ ایسا کرواتے ہیں انکے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟ رہنمائی فرما دیں۔الجواب بعون الملك الوهاب الجواب بعون الوھّاب اللھمّ  ھدایۃ الحق  والصواب یہ منافع سود اور حرام ہے...