error: برائے مہربانی اسے شیئر کیجئے۔۔۔!! شکریہ

رمضان الکریم اور قرآن حکیم

Ramadan-ul-Kareem Aur Quran-e-Hakeem

رمضان الکریم اور قرآن حکیم

رمضان الکریم اور فرمان مصطفیٰ ﷺ

Ramadan-ul-Kareem Aur Farmaan-e-Rasool

رمضان الکریم اور فرمان مصطفیٰ ﷺ

ضیائے افطار

Zia-e-Iftaar

ضیائے افطار

جب پوری طرح سورج غروب ہوجائے تو حلال اور طیب چیز سے روزہ افطار کرے اور یہ دعا پڑھے۔

اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ لَکَ صُمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَ عَلَیْکَ تَوَکَّلْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ۔

(ترجمہ) اے اللہ! میں نے تیرے لئے روزہ رکھا، اور تجھ پر ایمان لایا ، اور تجھ پر بھروسہ کیا اور تیرے دیے ہوئے رزق سے افطار کیا۔

سیّدنا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ سے روایت ہے کہ مالکِ دو جہاں سرکارِ ابد قرار شافع یوم شمارصلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:

لَا یَزَالُ الدِّیْنُ ظَاہِرًامَّا عَجَّلَ النَّاسُ الْفِطْرَ لِاَنَّ الْیَہُوْدَ وَالنَّصَاریٰ

ضیائے اعتکاف

Zia-e-Itikaf

ضیائے اعتکاف

اعتکاف کی فضیلت:

معتکف اپنے عمل سے ثابت کرتا ہے کہ اس نے حالتِ حیات ہی میں اپنے بال بچے اور گھر بار سب کچھ چھوڑ دیا ہے ۔ اور کہتا ہے کہ اے مولا! تیرے گھر میں آگیا ہوں۔ رحیم و رحمن ذات جو سب داتائوں کا داتا ہے اس کے گھر میں جو مسلمان پناہ لے تو رب کریم اس کی عزت افزائی فرماتا ہے۔اس سے معلوم ہوا کہ اعتکاف کی بہت بڑی فضیلت ہے۔

محبوب ربِّ کریم سید الانبیاء و المرسلین ا معتکف کے متعلق فرماتے ہیں:

ھُوَ یَعْتَکِفُ الذُّنُوْبَ وَیَجْرِیْ لَہٗ مِنَ الْحَسَنَاتِ کَعَامِلِ الْحَسَنَاتِ کُلِّہَا ۔

(رواہ ابن ماجہ ،مشکوٰۃ شریف، کتاب الصیام، باب الاعتکاف، صفحہ ۱۸۳)

ضیائے روزہ

Zia-e-Roza

ضیائے روزہ

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے کا نام ’’ریان‘‘ ہے ، روز حشر اعلان ہوگا، روزہ دار کہاں ہیں؟ یہ آواز سن کر روزہ دار کھڑے ہوں گے تو انہیں ’’ریان‘‘ دروازہ سے داخل کیا جائے گا، جب تمام روزہ دار داخل ہو جائیں گے تو پھر کسی کو اس دروازہ سے داخلہ کی جازت نہیں ہوگی لہذا دروازہ بند کردیا جائے گا۔‘‘ (بخاری و مسلم، کتاب

ضیائے شب قدر

Zia-e-Shab-e-Qadr

ضیائے شب قدر

ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں، کہ :’’ میں نے عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم آپ بتائیں کہ اگر مجھے لیلۃ القدر(شب قدر) کا پتہ چل جائے تو میں کون سی دعا مانگوں ‘‘ آپ نے ارشاد فرمایا :’’کہ تو یہ دعا مانگ ’’اے اللہ! بے شک تو معاف کرنے والا ہے اور معافی کو دوست رکھتا ہے مجھے بھی معاف کردے ۔ (رواہ الترمذی، مشکوٰۃ ۱۸۲، لطائف اشرفی ،جلد دوم ،صفحہ ۳۴۹)

ضیائے لیلۃ الجائزۃ (شبِ عیدالفطر)

Zia-e-Lailatul Jaiza

ضیائے لیلۃ الجائزۃ (شبِ عیدالفطر)

رمضان کے مزدوروں کی اجرت کا دن

حدیث شریف میں ہے کہ جب عید کا دن آتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے فرشتوں سے فرماتا ہے، اس مزدور کی کیا مزدوری ہے جس نے اپنا کام پورا کیا ہو ؟ فرشتے عرض

Copyright © All Rights Reserved by Zia-e-Taiba

Designed & developed by PKSOL

Customize

layout

Skin

Examples of colors

Sticky Navigation

Navigation Shadow

Navigation icon

Dropdown Menu Effect