اسلامی سال کا ساتواں مہینہ رجب المرجب
اسلامی سال کا ساتواں مہینہ رجب المرجب وجہِ تسمیہ: قمری تقویم (ہجری کیلنڈر) اسلامی سال کے ساتویں مہینے کا نام رجب المرجب ہے اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ رجب ترجیب سے ماخوذ ہے اور ترجیب کے معنیٰ تعظیم کرنا ہیں۔ یہ حرمت والا مہینہ ہے، اس مہینے میں جدال و قتال نہیں ہوتے تھے، اس لیے اسے ’’الاصم رجب‘‘کہتے تھے کہ اس میں ہتھیاروں کی آوازیں نہیں سنی جاتیں۔ اس مہینے کو ’’اصب‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ اس می...