Ziae Articles  

#

اسلامی سال کا گیارہواں مہینہ ذُوالقعدہ

اسلامی سال کا گیارہواں مہینہ ذُوالقعدہ اسلامی سال کا گیارہواں مہینہ ذُوالقعدہ ہے۔ یہ پہلا مہینہ ہے جس میں جنگ و قتال حرام ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ یہ قعود سے ماخوذ ہے۔ جس کے معنی بیٹھنے کے ہیں۔ اور اس مہینہ میں بھی عرب لوگ جنگ و قتال سے بیٹھ جاتے تھے۔ یعنی جنگ سے باز رہتے تھے۔ اس لیے اس کا نام ذُوالقعدہ رکھا گیا۔ ذُوالقعدہ کا مہینہ وہ بزرگ مہینہ ہے ، جس کو حُرمت کا مہینہ فرمایا گیا ہے۔...

#

واٹس ایپ اور ہماری ذمہ داریاں

واٹس ایپ اور ہماری ذمہ داریاں دین کی اشاعت و فروغِ اہلِ سنّت کی غرض سے عموماً گروپ بنائے جاتے ہیں، اس لیے گروپ کے لیے چند باتوں کا لحاظ ضروری ہے [1]گروپ کے اصول و ضوابط کا لحاظ ضروری ہے تا کہ معیار مجروح نہ ہو۔ [2]بغیر مطالعہ کیے کوئی Post آگے ہرگز نہ بڑھائیں۔ [3]شرعی اعتبار سے بھی Post کا جائزہ لیں ورنہ بری بات آگے بڑھانا آخرت کیلئے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ [4]جن گروپس میں Posts/Imagesڈالنا منع ہو وہاں احتیاط کریں۔ [5] غیر ضروری Postsکے لیے اصلاح...

See More Latest

Most Favourite articles  

اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کا مختصر تعارف

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کا مختصر تعارف اعلٰیحضرت ، اِمامِ اَہلسنّت ، عظیمُ البَرَکت، عَظِیمُ المَرْتَبت، پروانہ شمعِ رِسالت ، مُجَدِّدِ دِین ومِلَّت، حضرتِ علَّامہ مولٰینا الحاج الحافظ القاری الشّاہ امام احمد رَضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن کی ولادت باسعادت بریلی شریف (ہند)کے مَحَلّہ جَسولی میں ۱۰ شَوَّالُ الْمُکَرَّم ۱۲۷۲ھ بروز ہفتہ بوقتِ ظہر مطابِق 14 جون 1856ء کو ہوئی۔ سِنِ پیدائش کے اِعتبار سے آپ کا تاریخی نام اَلْمُختار (۱۲۷۲ھ) ...

تصانیفِ اعلیٰ حضرت علیہ رحمہ

تصانیفِ اعلیٰ حضرت علیہ رحمہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے مختلف عُنوانات پر کم و بیش ایک ہزار کتابیں لِکھی ہیں۔ یوں تو آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے 1286ھ سے1340ھ تک لاکھوں فتو ے دیئے ہوں گے ، لیکن افسوس! کہ سب نَقل نہ کئے جاسکے، جونَقل کرلیے گئےتھے اُن کا نام ’’اَلعَطایَا النَّبَوِیَّہ فِی الفَتاوَی الرَّضَوِیَّہ‘‘ رکھا گیا۔فتاوٰی رضویہ(مُخَرَّجہ)کی30جلدیں ہیں جن کے کل صَفحات21656،کل سُوالات وجوابا...

جمال مصطفی ﷺ سرتا بقدم مبارک (مفصل ذکر)

جمال مصطفی ﷺ سرتا بقدم مبارک (مفصل ذکر) خاتمۃ الکتاب سراپائے اقدس  کے بیان میں قد مبارک اور جسم بے سایہ بنایا ذات حق نے کیا عجب نقشہ محمد کا  ہو شیدا جسے آیا نظر جلوہ محمد کا سراپا نور انور تھا قدِ والا محمد کا بتا پھر کس طرح آتا نظر سایہ محمد کا خدائے پاک نے خود آپ کو ہے نور فرمایا زمیں پر اس لیے پڑتا نہیں تھا آپ کا سایہ نظر آتا نہیں تھا اس لیے سایہ محمد کا           سرکار مدینہﷺ کا قد انور ...

ملفوظات غوث اعظم رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ

اﷲ کے نیک بندوں سے محبت کرنا یقیناًاﷲ تبارک و تعالیٰ کو محبوب ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے ’’اے ایمان والو! اﷲ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ۔ (پارہ ۱۱، سورۂ توبہ، آیت ۱۱۹) اس آیت میں اﷲ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو اپنے سے ڈرنے اور صادقین کے ساتھ ہونے کا حکم فرمایا ہے تاکہ لوگ ان کی صحبت میں رہ کر خود بھی سچے راستے پر گامزن رہیں۔ اﷲ تعالیٰ کے نیک بندوں میں سے ایک بندے سرکار بغداد حضور غوث پاک سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اﷲ تعالیٰ ...

واٹس ایپ اور ہماری ذمہ داریاں

واٹس ایپ اور ہماری ذمہ داریاں دین کی اشاعت و فروغِ اہلِ سنّت کی غرض سے عموماً گروپ بنائے جاتے ہیں، اس لیے گروپ کے لیے چند باتوں کا لحاظ ضروری ہے [1]گروپ کے اصول و ضوابط کا لحاظ ضروری ہے تا کہ معیار مجروح نہ ہو۔ [2]بغیر مطالعہ کیے کوئی Post آگے ہرگز نہ بڑھائیں۔ [3]شرعی اعتبار سے بھی Post کا جائزہ لیں ورنہ بری بات آگے بڑھانا آخرت کیلئے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ [4]جن گروپس میں Posts/Imagesڈالنا منع ہو وہاں احتیاط کریں۔ [5] غیر ضروری Postsکے لیے اصلاح...

See More Favorite